جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کی دعوت : جنگ بندی پرمذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ

ریاض : سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کیلئے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد صنعا سے دارالحکومت ریاض کیلئے روانہ ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نےعمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے اور سعودی یمن تنازعہ کا تمام یمنیوں کیلئے قابل قبول …

مزید پڑھیں »

گوٹیرس کا عوامی مزاحمت کو ’تشدد‘ قرار دینا قابل مذمت ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی طرف سے فلسطینی عوام کی مزاحمت کو تشدد قرار دینے کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ موقف انسانی حقوق کے روایتی اصولوں پر لاگو ہونا مناسب نہیں ہے۔ فلسطینی قوم اس وقت جبر اور جارحیت کا سامنا کررہا ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی

تہران:حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔ آیت اللہ کریمی جہرمی نے قم المقدسہ میں ادارۂ برائے اسلامی ثقافت اور مواصلات کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ ہمیں دنیا …

مزید پڑھیں »

ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے:ڈاکٹر ولایتی

تہران: بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات کا دعوی علاقے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے ۔ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے جمعرات کو الجزیرہ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے تین جزیروں پر متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، غداری کے الزام میں دو فوجیوں کو سزائے موت

سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی نے ملک کی وزارت دفاع سے وابستہ دو فوجیوں کو غداری اور قومی مفادات کے خلاف اقدامات کے الزام میں سزائے موت دینے کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی وزارت دفاع …

مزید پڑھیں »

عمانی وفد کی انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے صنعا آمد

صنعا:عمانی وفد انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے اس جمعرات کو صنعاء پہنچا۔عمانی وفد آج صنعاء کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام کے ساتھ انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات اور بات چیت کے لیے صنعاء پہنچا۔ اس ملاقات کے بعد عمانی وفد یمن کے بحران کے بارے میں سعودی حکام سے مشاورت کے لیے انصار اللہ کے …

مزید پڑھیں »

عراق، حشد الشعبی کا آپریشن، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک

بغداد:بعقوبہ کے شمال میں ہونے والے آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں کارکنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، حشد الشعبی کے کماندڑ کا دعوی ایرانی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر بشیر العنبکی نے کہا ہے کہ بعقوبہ کے شمال میں واقع قصبے خانقین میں آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے درجنوں کارکنوں …

مزید پڑھیں »

ایرانی آرمی چیف نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی دستے بھیجنے کی تردید کر دی، جنرل باقری

تہران:ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں اس ملک کی سرحد پر فوجی دستوں کی تعیناتی کو مسترد کردیا۔ ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے تعلقات عامہ کے مطابق آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف نے ایرانی آرمی چیف جنرل محمد باقری سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی جانب سے شاہ سلمان اور ولی عہد کو دو خطوط موصول ہوئے ہیں، سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کو ایران کے صدر رئیسی کی جانب سے دو خطوط موصول ہوئے ہیں جو دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے طریقوں سے متعلق ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

آج شہداء کے خون کی بدولت ہر دور سے زیادہ ملک میں امن ہے، صدر رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہداء کے ساتھ وفاداری ہمارا وظیفہ ہے کیونکہ آج ملک میں قائم امن شہداء کی قربانی کی بدولت ہے۔ صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر شہید روح اللہ اور سلمان …

مزید پڑھیں »