جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

شام، یورپ کے جدید استعماری ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھے گا، شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ان کا ملک مغرب یک قطبی تسلط کا شکار ہے، کہا کہ شام کا موقف یورپی استعمار کے نئے ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت پر مبنی ہے۔ شام کے وزیر خارجہ نے مشرقی شام پر قابض امریکی فوج کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں دمشق …

مزید پڑھیں »

اربعین کا عالمی اجتماع حسینی نصب العین کا تسلسل ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت سید الشہداء (ع) کے چاہنے والوں کے عالمی اجتماع نے ایک بار پھر پرشکوہ حسینی نصب العین کی وحدت اور تسلسل کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اربعین حسینی کی مناسبت سے لکھا کہ کربلا میں عاشقان حسین ع کے عظیم عالمی اجتماع …

مزید پڑھیں »

اربعین میں زائرین کی شاندار میزبانی پر عراق کی حکومت اور عوام کا شکریہ، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اربعین حسینی (ص) کی شاندار مشی پر عراقی حکومت اور عوام کی تعریف کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ جنوبی خراسان کے فعال ماہرین سے ملاقات میں کہا: زائرین اربعین حسینی کی شاندار میزبانی پر عراقی حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم ذاتی طور پر زائرین اربعین کی واپسی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، عراقی حکام

بغداد:عراقی وزیر اعظم شیاع السوڈانی ذاتی طور پر اربعین کے زائرین کی اپنے ملکوں کو واپسی کے منصوبے پر عمل درآمد کی نگرانی کر رہے ہیں۔ عراق کے زائرین کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ احسان العوادی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی ذاتی طور پر زائرین اربعین کی واپسی کے پراسس کی …

مزید پڑھیں »

ایرانی انٹیلیجنس نے ملک میں فسادات کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اور انٹیلیجنس منسٹری کے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایران میں فسادات کو منظم کرنے والے نیٹ ورک کو ٹریس کر کے مکمل طور پر ناکام بنانے کی خبر دی گئی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب کی خفیہ سروس اور انٹیلی جنس منسٹری نے فسادات کو منظم کرنے والے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا۔ …

مزید پڑھیں »

نفسیاتی عارضوں کی شکار صیہونی فوج ہر طرح جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کی جرائم پیشہ فوج، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو ہوا دینے کے علاوہ گہری نفسیاتی ذہنی اور اخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جمعرات کو اپنے ایکس اکاؤنٹ (سابق ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں ہیبرون حملے میں فلسطینی خواتین …

مزید پڑھیں »

اربعین کا اجتماع ظہور امام مہدی کے لئے ایک مقدمہ ہے، سینئر ایرانی تجزیہ کار

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار نے کہا کہ اربعین کا ایک روشن پہلو کہ جس میں تمام اقوام شریک ہیں وہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے لئے تیاری کرنا ہے۔ سینئر تجزیہ کار جواد منصوری نےگفتگو میں دشمنوں کی جانب سے اربعین کی مشی کے دوران مسلم ممالک اور قوموں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

پاکستان ایران کے ساتھ 3 نئی سرحدی گزرگاہوں کا منصوبہ تیار کر رہا ہے:نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد:نگران وزیر داخلہ نے ایران و پاکستان کی سرحد پر تین مزید بارڈر کراسنگ کھولنے کے لئے ایکشن پلان جلد از جلد مکمل کئے جانے کا حکم دیا ہے۔ وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں منشیات اور دیگر ایشیاء کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی روک تھام کی راہوں اور سرحدوں کی …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ ریاض کی ترجیحات میں شامل، ایران میں سعودی سفیر

تہران:ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ العنزی نے تہران آمد کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ویژن 2030 میں ریاض و تہران کے تعلقات میں توسیع ترجیحات میں شامل ہے۔العنزی نے کہا کہ سعودی قیادت کی رہنمائی زیادہ وسیع تعلقات پر استوار ہے۔ انہوں نے کہا : سعودی عرب کی ویژن 2030 …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا،عراقی صدر

بغداد:عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔ اربعین حسینی کے پیش نظر پینتیس لاکھ سے زائد غیر ملکی اور ڈیڑھ کروڑ سے زائد ملکی زائرین کی میزبانی کرنے میں مصروف عراق کے صدر عبد اللطیف رشید …

مزید پڑھیں »