جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر ایک بار پھر حملہ، 16 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں فلسطینیوں کے انسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں سولہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کر کے سولہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔العالم کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

امریکہ بعض خائن عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا چاہتا ہے:سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 میں حزب اللہ کی اسرائیل پر فتح اور جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر سن 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ جولان کی طرح جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتا۔ حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فائر بریگیڈ کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ جن علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں ان علاقوں کو رہائشیوں …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام تیار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دور کے اہم کمانڈر جنرل غلام علی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین ۔ لبنان بات چیت کے لیے اہم پیش رفت

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین اور لبنان کے درمیان بات چیت کے لیے فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں اور لبنانی حکام کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ اس بات چیت کا مقصد فریقین کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی بحالی کی راہ ہموار کرنا ہے۔ لبنان فلسطین مذاکراتی کمیٹی کے چیئرمین اور سابق فلسطینی حسن منیمہ کی قیادت میں مذاکرات کیے۔ لبنان میں حماس کے …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت قضیہ فلسطین کا منصفانہ حل کرائے: لبنانی صدر کا مطالبہ

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین الیوٹ انگل سے صدارتی محل میں ملاقات کے موقع پر لبنانی صدر نے کہا کہ امریکا کو قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے اپنا اخلاق فرض …

مزید پڑھیں »

بحرین میں امریکی دعوت پرکانفرنس فلسطینی قوم کے ساتھ خیانت ہے’

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف سرگرم ‘فلسطین سینٹر’ نے بحرین کی میزبانی میں امریکی مطالبے پر آئندہ ماہ منعقدہ ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس کو امریکا اور صہیونیوں کی فلسطینی قوم کے ساتھ خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے اس کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین مرکز برائے اسرائیلی بائیکاٹ کی طرف سے جاری ایک بیان …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ تنازعہ میں عمان نے بطور ثالث کردار ادا کرنا شروع کر دیا

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) عمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور اس سلسلے میں ایران سے مذاکرات …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نہ تاریخ سے آگاہ ہیں اور نہ ہی ایرانیوں کو جانتے ہیں، محمد جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ اسلام آباد میں ارنا سے گفتگو میں ایرانی …

مزید پڑھیں »