جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک مؤخرکردی

تل ابیب : اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جنگ: غزہ میں 8 لاکھ بچے بے گھر ہوچکے ہیں: یونیسیف

نیویارک:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال نے ’یونیسیف‘ کے ترجمان ٹوبی فلکر نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کی صورتحال افسوسناک اور تباہ کن ہے اور پیر کا دن بچوں کے عالمی دن کے موقع پر افسوسناک دن تھا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید بچوں کی تعداد 5600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلکر نے مزید …

مزید پڑھیں »

غزہ کے 111 شہداء کی خان یونس میں اجتماعی قبر میں تدفین

غزہ:غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ 111 شہداء کے جسد خاکی جو غزہ اور شمال کے رہائشی ہیں کو خان یونس کے مغرب میں ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے کہا کہ قابض فوج نے اس سے قبل الشفاء میڈیکل کمپلیکس سے ان شہداء کی لاشیں قبضے میں لے لی تھیں اور ان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی مفادات کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے، یمنی بحریہ کا اعلان

صنعا:یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔المسیرہ ٹی وی کے مطابق، یمنی بحریہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائيل کے جہازوں اور کشتیوں نیز اس کے مفادات کے خلاف اس وقت تک کارروائي …

مزید پڑھیں »

المیادین کے صحافیوں پر حملے کے خلاف مذمت،ہم اسرائیل کے جرائم کا جواب دیں گے: حزب اللہ

بیروت:المیادین نیٹ ورک کی نیوز ٹیم پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک خاتون رپورٹر اور ایک کیمرہ مین کے شہید ہونے پر مذمت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حزب اللہ نے اس جرم کی مذمت کرتےہوئے اعلان کیا ہے کہ رپورٹرز پر حملہ صیہونی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کرنے میں میڈیا کے کردار کو ظاہر کرتا ہے …

مزید پڑھیں »

المیادین فلسطینیوں کا مدافع ٹی وی چینل ہے: حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی جارحیت میں المیادین ٹی وی چینل کے نامہ نگار کی شہادت پر شہید کے اہل خانہ کو تعزیت اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے المیادین ٹی وی چینل کو فلسطینیوں کا مدافع چینل قرار دیا۔ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی …

مزید پڑھیں »

حماس کے رہنماؤں کی غزہ کی صورت حال کے بارے میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

بیروت:غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کے نائب صدر "خلیل الحیہ” اور لبنان میں اس تحریک کے نمائندے "اسامہ حمدان” نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی جس میں غزہ تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب اور اسلامی تعلقات کے سربراہ اور غزہ کی پٹی میں تحریک حماس …

مزید پڑھیں »

غزہ کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت اسرائیل کے ساتھ نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاشبہ غزہ میں 6 ہفتوں کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت (فتح) جعلی اسرائیلی حکومت کے حق میں نہیں ہوگا۔حسین امیرعبداللہیان نے بیروت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں لبنان کو اس کے قومی دن …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کل صبح سے شروع ہوگی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے ایک رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 50 قیدی جو رہا کیے جائیں گے ان میں سے زیادہ تر غیر ملکی ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ جن 50 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا ان میں زیادہ تر غیر ملکی ہیں۔انہوں نے مزید …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمت صہیونی جبر کا خاتمہ کرے گی، آیت اللہ جنتی

تہران:گارڈین کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ جنتی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت صیہونیوں کے ظلم و ستم کا خاتمہ کرے گی، کہا کہ اس مزاحمت نے اسرائیل کی ناجائز حکومت اور اس کے حامیوں کو اپنے کھوکھلے نعرے ترک کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ احمد جنتی نے آج (22 نومبر) …

مزید پڑھیں »