منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران بھر میں عاشقان حسینی کا اربعین مارچ

تہران:حسینی پروانوں کے قافلے صبح سویرے شہدائے کربلا کے چہلم کی یاد میں ایران بھر کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر پیدل سفر شروع کر چکے ہیں، پیروان حسینی کا یہ امڈتا سیلاب ملک بھر میں عشق حسینی کے بے مثال اظہار کا نمونہ ہے۔آج کے دن چہلم اماحسین ع کی مناسبت سے ایران کے مختلف حصوں میں اربعین …

مزید پڑھیں »

اس سال اربعین میں 2 کروڑ 20 لاکھ زائرین نے شرکت کی

بغداد:کربلا میں حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کی طرف سے اس سال اربعین میں شرکت کرنے والے زائرین کی تعداد کے اعدا و شمار جاری کئے گئے۔الفرات نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ کربلا میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف اس سال اربعین کی مشی میں شرکت کرنے والے زائرین کی تعداد کا اعلان کیا گیا …

مزید پڑھیں »

دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہما) کے حرم تک اربعین مارچ

تہران:دمشق میں روضہ حضرت رقیہ (س) سے حضرت زینب (س)کے حرم تک اربعین مشی کی گئی۔ اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر دمشق میں روضہ حضرت رقیہ (س) سے حضرت زینب (س) کے حرم تک پیدل مارچ کیا گیا۔ ہزاروں حسینی اور زینبی پروانوں نے دمشق میں حضرت رقیہ (س) کے روضے سے لے کر ریف دمشق میں واقع زینبیہ …

مزید پڑھیں »

روحانیت اور توحید کی حاکمیت کے راستے کو اربعین مارچ کی طاقت سے طے کریں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب نے اربعین حسینی کے موقع پر طلبہ انجمنوں کے وفود کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: روحانیت اور توحید کی حاکمیت کے راستے کو اربعین مارچ کی طاقت سے طے کریں۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلبہ کی انجمنوں کے وفود سے خطاب میں فرمایا: اگر تم مزاحمت کرو گے تو ضرور …

مزید پڑھیں »

ملک میں دہشتگردی کی ذمہ داری اسرائیلی فوج اورشاباک ہے، رکن حکمران پارٹی

یروشلم:غیرقونونی صیہونی ریاست اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاھو کی جماعت کی ایک رکن کے سنگین الزام کے بعد اسرائیل کی سیاسی نظام میں ہلچل مچ گئی ہے۔ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف انگیریز اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی قانون ساز اور صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو …

مزید پڑھیں »

سعودی اسرائیل تعلقات، تھامس فریڈ مین نے بن سلمان اور جوبائیڈن کو خبردار کردیا

واشنگٹن:نیویارک ٹائمز کے چیف مبصر تھامس فریڈمین نے امریکی صدر جوبائیڈن اور سعودی حکمران محمد بن سلمان کو صیہونی ریاست کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو آپ دونوں کو ایک ‘مفید بیوقوف’ کی طرح استعمال کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے چیف مبصر تھامس فریڈمین، جو امریکی صدر جو بائیڈن، مؤخر الذکر اور …

مزید پڑھیں »

مراکشی رہ نما کا دورہ اسرائیل فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنا ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی بیرون ملک قیادت کے رکن سامی ابو بو زہری نے کہا ہے کہ "مراکش میں مشاورتی کونسل کے اسپیکر کا قابض ریاست کے دورہے کا اعلان یروشلم کے مسئلے پر ایک وار ہے۔” ابو زہری نے اپنے "X” اکاؤنٹ پر ایک مختصر بیان میں منگل کو کہا کہ ہم "مراکشی عہدیدار کے دورہ اسرائیل کومسترد …

مزید پڑھیں »

ایران کے نئے سفیر عہدے کا چارج سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض:سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر ریاض پہنچ گئے۔سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر علی رضا عنایتی منگل 5 ستمبر کو ریاض پہنچے جہاں سعودی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے کے عملے کے ارکان بھی موجود تھے۔ توقع ہے کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

سردار قاآنی کی کربلا معلی کے راستے میں فلسطینیوں کے جلوس میں شرکت

بغداد: ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کربلا معلیٰ کے راستے میں فلسطینی جلوس میں شرکت کی۔العالم نیٹ ورک اور عراقی میڈیا کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، اربعین کے جلوس میں شرکت کے لیے عراق جانے والے بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کربلا کے راستے میں فلسطینی جلوس …

مزید پڑھیں »

ایرانی زائروں کی تعداد میں اس سال 12 فیصد کا اضافہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا : عراق کے لئے ملک کی 6 سرحدی گزرگاہوں سے جانے والے زائروں کی تعداد سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال اربعین کے زائروں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جنرل احمد رضا رادان نے منگل کے روز مہران سرحد پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا: صفر …

مزید پڑھیں »