بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی

مقبوضہ بیت المقدس:جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مناسب موقع کی تلاش …

مزید پڑھیں »

شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

دمشق:شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے اپنے ملک میں ترکیہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ادلب کے جنوب میں واقع الفطیرہ اور البارہ میں انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو راکٹ حملوں اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم

بیروت:حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور اردن سے لبنان کو بجلی کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

کرکوک کی حالیہ کشیدگی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، عراقی راہنما

بغداد:عراق کے الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک کے صوبہ کرکوک میں حالیہ تنازعات میں امریکہ کے شرمناک کردار کا ذکر کیا۔عراق کے الفتح اتحاد کے رہنما علی الزبیدی نے المعلومہ نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں جاری کشیدگی کو امریکہ کا سیاسی کھیل سمجھا جاتا ہے جس کا مقصد صوبے میں کردستان …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی ہم منصب کو ٹیلیفون؛اربعین کے موقع پر عراق کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا

بغداد:ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک ملاقات میں اربعین کی عظیم الشان مشی کے انعقاد میں عراقی حکومت اور عوام کے استقبال اور مہمان نوازی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں اربعین کی عظیم الشان …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے بحرین میں سفارت خانہ کھول لیا

مناما: عرب ممالک کے ساتھ سفارتی اور تجارتی معاہدوں کے بعد ایک پیشرفت میں اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر بحرین پہنچے اور اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بحرین کے ولی عہد بھی موجود تھے۔ سفارت خانے کے افتتاح سے قبل …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب عالم اسلام کے دو بڑے ممالک ہیں؛ صدر ابراہیم رئیسی

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران عالم اسلام اور اس خطے کے دو بااثر ممالک ہیں جن کا اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنا لازمی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی خواہش کا اظہار …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

منامہ:اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔ امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات بحالی کا ابراہم معاہدہ 2020 میں ہوا تھا۔امریکا ابراہم معاہدے کے تحت اسرائیل، سعودی عرب تعلقات بحالی …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کے مقاصد میں علم اور مہارت کا تبادلہ، آبی ٹیکنالوجی کی ترقی، جدّت طرازی کی ترغیب اور تحقیق اور تجربات کا اشتراک شامل ہے۔ نوتشکیل شدہ تنظیم کا صدردفترالریاض میں ہوگا اور پائیدارآبی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خواتین کو برہنہ کرکے ہراساں کرنا صہیونی دہشت گردی ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاروں اوراسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے جولائی کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک گھر میں گھس کر نہتی خواتین کو بندوق …

مزید پڑھیں »