جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اربعین؛ امامت کے دفاع کی بہترین مشق ہے، حجت الاسلام حسینی

تہران:حجت الاسلام والمسلمین سید مصطفیٰ حسینی نے نجف اور کربلا کے درمیان موکب حضرت فاطمه معصومه (س) میں اربعین کے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے اربعین کو امامت کی راہ میں قدم اٹھانے کا موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ امامت بندگی کا بہت بڑا امتحان ہے اور ہم اس راہ پر چل پڑے ہیں تاکہ امامت کے دفاع کی …

مزید پڑھیں »

ایران میں سعودی عرب کے نئے سفیر کی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

تہران: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران میں سعودی عرب کے نئے سفیر سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔ سعودی عرب کے نئے سفیر سے ملاقات میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب نہ صرف …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں سید حسن نصراللہ سے ملاقات،صیہونی خوف و ہراس کا شکار

بیروت:سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔صیہونی ٹی وی 13 کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مزاحتمی فورسز کے سربراہوں کی حالیہ کشیدہ حالات میں ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب …

مزید پڑھیں »

غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ فلسطین کی شہاب نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے شمالی غزہ سے سمندر کی جانب دو میزائل یکے بعد از دیگرے فائر کئے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی فورسز اپنی عسکری اور حربی توانائیوں کی تقویت کے دائمی منصوبے کے تحت غزہ میں نت …

مزید پڑھیں »

دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئر ڈفینس یونٹ کے کمانڈر علی رضا صباحی فرد نے تہران میں …

مزید پڑھیں »

کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔عراقی وزیر اعظم

بغداد:عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے صوبے کرکوک کے نمائندوں سے گفتگو میں کرکوک میں امن و امان کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے تاکید کی کہ کرکوک میں سیکورٹی فورس اس صوبے کے عوام اور …

مزید پڑھیں »

شام میں بدامنی کا کھیل شروع، امریکہ کی ہدایت پر داعش کے عناصر کی جیلوں سے رہائی

دمشق:شامی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن داعش کی رہائی اور انہیں شام میں دوبارہ آباد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ شام کی پارلیمنٹ کے رکن "میخائل ثلجہ” نے اتوار کے روز عراقی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: "جب بھی امریکہ اپنے آپ کو محاصرے میں پاتا ہے اور میدان میں شکست کھانے لگتا ہے …

مزید پڑھیں »

لبنان کو امریکہ کے مشورے کی ضرورت نہیں، حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے امریکی سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے آقاؤں سے کہیں کہ لبنانیوں کو مشورہ دینے کے بجائے اس ملک کی اقتصادی امداد تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کرے۔ لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ "ہاشم صفی الدین” نے امریکی صدر کے مشیر "آموس …

مزید پڑھیں »

عراق، اربعین حسینی پر الحشد الشعبی ہائی الرٹ ہوگئی

بغداد:الحشد الشعبی عراق نے اربعین کی مشی کی بھیڑ اور عزاداری کے اوج کو دیکھتے ہوئے زائرین کی خدمت کے لیے ہیلتھ الرٹ کا اعلان کیا۔ عراق کی پاپولر موبلائزیشن نے اربعین کے آخری دنوں میں غیر معمولی عوامی ازدحام کے پیش نظر اتوار کے روز زائرین کی خدمت کے لیے صحت سے متعلق چوکس رہنے کا اعلان کیا ہے اس …

مزید پڑھیں »

امید ہے ایران اور ترکیہ کے درمیان تعاون کی سطح میں مزید بہتری آئے گی، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ایران اور ترکیہ کے ثقافتی اور تاریخی مشترکات کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ صدر اردوغان کے نئے دور صدارت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی سطح میں مزید بہتری آئے گی۔آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ملاقات میں دونوں …

مزید پڑھیں »