ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

بیلاروس شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ بیلاروسی صدر

بیلا روس:منسک اور دمشق کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب میں بیلاروس کے صدر نے شام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے آج شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا۔انہوں نے تاکید کی: بیلاروس شام کی تعمیر …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ بربریت اور نازی ازم کا ثبوت ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس شہر میں مسجد اقصیٰ کےباب الاسباط کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے نمازیوں پر بد ترین تشدد پر حماس نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ "قابض فوج کا باب الاسباط میں عبادت کرنے والے معصوم فلسطینی نمازیوں …

مزید پڑھیں »

لبنان : بیروت ہوائی اڈے پراسرائیلی جاسوس سیل کا انکشاف

دمشق:گزشتہ روز شام لبنانی سکیورٹی سروسز نے بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی قابض فوج سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف کیا اور اس کے کچھ ارکان کو گرفتار کرلیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق سکیورٹی سروسز نے بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اسرائیلی جاسوس نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا نے لبنان میں جنرل سکیورٹی کے ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری نسل پرست اسرائیلی لیڈروں کٹہرےمیں لائے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے نسل پرست لیڈروں کو کٹہرے میں لانے کے اقدامات کرے۔ حماس کا کہنا ہے کہ انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر، اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ، کے نسل پرستانہ موقف اور فلسطینیوں کے خلاف نسلی تطہیر کی پالیسی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح

بغداد:عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔ عراق میں تعینات امریکی سفیر نے اس ملک کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ملک کی سرحدوں پر حالیہ امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل و حرکت کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ فارس نیوز کے مطابق عراق …

مزید پڑھیں »

کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟

یروشلم:صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔ ایک صیہونی اخبار نے اس حکومت کے وزیر جنگ کے امریکہ کے دورے کی خبر شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ نیتن یاہو کی مانع تراشیوں کی وجہ سے وہ اس سفر کے دوران بائیڈن حکومت کے کسی عہدیدار …

مزید پڑھیں »

برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے، صدر ابراہیم رئیسی

تہران:صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے۔صدر جمہوریہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد آج صبح تہران واپس پہنچ گئے۔ تہران ایئرپورٹ پر کابینہ کے ارکان نے ان کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے دورے کی تفصیلات …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اس وقت مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام جدو جہد کر رہے ہیں اور تمام عرب اقوام اور مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ہمیں غاصبوں اور ان کے وعدوں پر بھروسہ نہیں ہے:حازم قاسم

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نے کہا: ہمیں قابضین اور ان کے وعدوں پر کوئی بھروسہ نہیں ہے۔حازم قاسم نے بعض ثالثوں کی طرف سے فلسطینی مزاحمت کاروں کو صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل نہ کرنے کی ضمانت کا جواب دیتے ہوئے مزید کہا: ہمیں غاصبوں اور ان کے وعدوں پر بھروسہ نہیں ہے، ہم …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے زائرین کی حفاظت کے لیے 11,000 الحشد الشعبی فورسز کے جوان خدمت انجام دے گے

بغداد:الحشد الشعبی تنظیم کے سربراہ نے کہا: اس عوامی تنظیم کے 11 ہزار ارکان عراق میں اربعین حسینی کے زائرین کی حفاظت میں حصہ لے رہے ہیں۔الحشد الشعبی کے سربراہ "فالح الفیاض” نے جنوبی بغداد میں فرات الاوسط علاقے کے آپریشن کمانڈ سینٹر میں منعقدہ ایک نیوز کانفرنس میں مزید کہا: سہولیات اور تیاریاں اچھی ہیں اور پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن …

مزید پڑھیں »