ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکا جرمنی کو’ایرو3’ میزائل سسٹم فروخت کرنے پر رضا مند ہوگیا، اسرائیل ڈیفنس فورسز

نیویارک :اسرائیلی وزارت دفاع نے آج کہا ہے کہ امریکا نے 3.5 بلین ڈالر کے معاہدے میں جرمنی کو ایرو-3 میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو کہ اسرائیل کے لیے سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ہوگا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور جرمنی اس منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے 600 ملین ڈالر …

مزید پڑھیں »

عمان کی الشرقیہ یونیورسٹی کا بین الاقوامی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان

عمان :عمان کی الشرقیہ یونیورسٹی نے بیچلرز پروگرام میں شرکت کے لیے پانچ بین الاقوامی طلبا کے لیے 100 فیصد ٹیوشن فیس تک کے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ “ہمیں یونیورسٹی کی جانب سے پانچ اسکالرشپس کی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، یہ اسکالرشپ بشمول ٹیوشن فیس، یہ سہولت …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی آواز کی نقل کر کے فراڈ کرنے والا شہری گرفتار

انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کر کے کاروباری افراد سے فراڈ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی ) نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان کی آواز …

مزید پڑھیں »

سعودیہ، ایران تعلقات کی بحالی علاقائی سلامتی کیلئے اہم ہے: شہزادہ فیصل

ریاض:  سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ دوطرفہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور ایران کے دفاعی حکام کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ماسکو :سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات ہوئی۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق وزیرِ دفاع کے معاون طلال العتیبی نے بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

ہم نے یروشلم میں دوستی میلہ ناکام بنا دیا:بائیکاٹ اسرائیل موومنٹ

یروشلم:بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اینڈ سینکشنز موومنٹ (BDS) نے کہا ہے کہ بائیکاٹ تحریک اس اگست میں مقبوضہ شہر یروشلم میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کو ناکام بنانے میں کامیاب رہ ہےاور یہ اس کی ایک نئی اور بڑی کامیابی ہے۔ ‘بی ڈی ایس‘ کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر اپنے اکاؤنٹ پر شائع ہونے والے ایک …

مزید پڑھیں »

القدس:لاکھوں فلسطینیوں کوبے دخل کر کے یہودیوں کو بسانے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس:فاشسٹ قابض صہیونی ریاست کی انتہا پسند حکومت پالیسیوں اور منصوبوں کے ذریعے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی موجودگی کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں مسماری، نقل مکانی، پابندیاں اور تعمیراتی پابندیاں شامل ہیں۔ یروشلم سینٹر فار سوشل اینڈ اکنامک رائٹس کے سربراہ زیاد الحموری نے کہا کہ "القدس کو یہودیانے …

مزید پڑھیں »

حرم شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملہ سامراجی سازش کا حصہ تھا: آیت اللہ جنّتی

تہران: مجلس خبرگان رہبری کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کو سامراجی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔مجلس خبرگان رہبری کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کو سامراجی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔آیت اللہ جنتی نے اس بارے میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

حضرت یوسف پیغمبر (ع) کے روضے کی صیہونیوں کے ہاتھوں بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس:غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی حکومت کے فوجی حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونیت مخالف اپنی جدوجہد تیز کرنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔صیہونی فوجیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کی مدد سے غرب اردن میں واقع شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر (ع) کے روضے …

مزید پڑھیں »

غیر علاقائی ممالک خطے میں اپنی غیر قانونی موجودگی کو ختم کریں: ایران کی وارننگ

تہران:ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر علاقائی ممالک کو خطے میں اپنی غیر قانونی موجودگی کو ختم کرنا ہو گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی حالیہ مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ان مشقوں کے ذریعے …

مزید پڑھیں »