جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سمندری نقل و حمل میں امریکیوں کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا غلط ہے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی بحریہ کے چھیاسیویں بحری بیڑے کے کمانڈر، اس کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ آپ نے جو کام انجام دیا ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے چھیاسیویں بحری بیڑے کے کمانڈر، اس کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ نے آج رہبرانقلاب …

مزید پڑھیں »

2023 کے آغاز سے اب تک 37 فلسطینی بچے صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید

مقبوضہ بیت المقدس:بچوں کے دفاع کے لئے عالمی مہم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ سن 2023 کے آغاز سے اب تک 37 فلسطینی بچے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔عرب 48 نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے عاید ابو قطیش نے فلسطینی ریڈیو کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا ہےکہ رواں سال کے آغاز سے اب …

مزید پڑھیں »

روس اور شام کی بمباری سے ادلیب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے تباہ

ماسکو:روسی وزارت کے مطابق روسی اور شامی فضائیہ نے ادلیب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔ روسی افواج نے شامی فضائیہ کے تعاون سے شامی صوبے ادلیب میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔ شام میں روسی فوجی مرکز کے معاون وادم کولٹ نے کہا ہے کہ ادلیب میں …

مزید پڑھیں »

ایران سری لنکا کے ساتھ صلاحیتوں کے اشتراک کے لئے کے تیار ہے، صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں بالخصوص سائنسی اور تکنیکی میدانوں میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کے ساتھ ایران کی صلاحیتوں کو شئیر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صبری سے ملاقات میں کہا …

مزید پڑھیں »

بزرگان دین قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف نیا موقف اختیار کریں:آیت اللہ سبحانی

تہران:حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پلیس کی حمایت میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف کہا: بڑے ہی افسوس کا مقام ہے کہ پوری دنیا سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اس قدر مذمت اور رد عمل پر بھی یہ گھنونا کام ابھی بھی جاری و ساری ہے۔ حضرت آیت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ممکنہ زوال، صیہونی حکام نے سرجوڑ لئے

یروشلم:صیہونی جاسوسی و فوجی حکام نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں مقتبوضہ علاقوں میں بڑھتے ہوئے بحران کے بعد اسرائیل کے ممکنہ زوال پر اپنی حکمت عملی کا جائزہ لیا ہے۔صیہونی حکومت کے جاسوسی کے افسروں اور فوجی حکام نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں مقتبوضہ علاقوں میں بڑھتے ہوئے بحران کے بعد اسرائیل کے ممکنہ زوال پر اپنی حکمت …

مزید پڑھیں »

ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے:جنرل حسین سلامی

تہران:جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے جدید سسٹموں اور آلات کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے دنیا کے غیر منصفانہ نظام …

مزید پڑھیں »

ایران کا میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی انتظام

تہران:ایرانی کی وزارت محنت اور سماجی بہبود کے وزیر کے خصوصی نمائندے نے میرجاویہ بارڈر (سیستان اور بلوچستان کی سرحد) پر پاکستانی زائرین اربعین کے استقبال کے لیے اس وزارت کی خصوصی آمادگی کا اعلان کیا۔ سماجی بہبود کی وزارت کے خصوصی نمائندے مہری طالبی دریستانی نے آج شام میرجاویہ میں سرحدی ٹرمینل اور زائر سرائے امام رضا علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو ماضی کے خوابوں کی دنیا سے باہر نکلنا ہوگا، یمن

صنعا:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن اور علاقے کی پیش رفت کے حوالے سے سعودی عرب کے نقطہ نظر میں مثبت تبدیلی لانے اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات قائم کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن "علی القحوم” نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب آج یوکرین بحران پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا

ریاض : سعودی عرب آج یوکرینی بحران پر قومی سلامتی کے مشیروں اور متعدد ممالک کے نمائندوں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اجلاس کی میزبانی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے انسانی اقدامات اور کوششوں کے تسلسل کی نشاندہی کرتی ہے اور بحران کے ابتدائی دنوں سے ہی ولی عہد، روسی اور یوکرینی صدور …

مزید پڑھیں »