ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید

غزہ:غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ” اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج ہفتے کو دوپہر کے بعد غزہ کے شمال میں واقع "جبالیہ” کیمپ میں "الفاخورہ” اسکول پر وحشیانہ بمباری کی۔ آخری اطلاعات ملنے تک اس بمباری میں …

مزید پڑھیں »

غزہ کے تمام ہسپتال بند کردیئے گئے

غزہ:غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔ غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے علاقے کے تمام ہسپتالوں کے بند کئے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں طبی خدمات پیش نہیں کی جا رہی …

مزید پڑھیں »

عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر رئیسی نے سلطنت عمان کے قومی دن کی مناسبت سے سلطان ہیثم بن طارق السعید اور عمان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید وسعت اختیار کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں سلطنت عمان کے قومی دن کی آمد پر …

مزید پڑھیں »

آج دنیا امریکہ کے خلاف متحد اور غزہ فتح و سربلندہ کی راہ پر گامزن ہے، جنرل سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے تہران میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی رات کو بھی اپنے ہی سائے سے ڈرتے ہیں اور غزہ فتح کی راہ پر گامزن ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے آج تہران بھر کے عوام کی فلسطینی بچوں کی حمایت میں نکالی گئی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں مواصلاتی نظام تباہ، اقوام متحدہ امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور

غزہ  : غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مواصلاتی نظام تباہ ہونے کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے غذائی اشیا کی ترسیل معطل ہوگئی۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کی ترجمان جولیٹ ٹوما نے بیان میں کہا کہ غزہ میں رابطے کٹ جانے اور مواصلاتی بلیک آؤٹ نے غزہ کے لیے غذائی اشیا …

مزید پڑھیں »

ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

اوسلو: یورپی ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے اہم رکن ملک ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کی گئی۔ پارلیمنٹ میں موجود 10 میں سے 8 جماعتوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالا۔ منظور شدہ قرارداد میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسز کی دھمکی پر الشفا اسپتال خالی کرنے کا عمل جاری

غزہ: اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے دی جس پر اسپتال کو خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر حملہ آور اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں دھمکی دی گئی تھی کہ الشفا اسپتال میں موجود ڈاکٹرز، مریض، زخمی اور پناہ گزین ایک گھنٹے کے …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے عالمی فوجداری عدالت میں ریفرل دائر کیا ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم اور نسل …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

غزہ : فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں قائم اقوام متحدہ کے اسکول الفخورہ میں قائم پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں کم ازم کم 50 افراد شہید ہوگئے۔بین الاقوامی خبرایجنسی رائٹر اور اے ایف پی کے مطابق بمباری کا شکار اسکول اقوام متحدہ کے زیرانتظام ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسزنے خان یونس کی رہائشی عمارت پربم برسا دئیے، بچوں سمیت 26 افراد شہید

غزہ:اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ بمباری زخمی ہونے والے افراد میں متعدد کی حالت نازک ہے۔ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اسرائیلی طیاروں نے اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »