ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، ساٹھ سے زائد سعودی آلہ کار ہلاک یا زخمی

صنعا: آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے جیالوں نے ایک بار پھر یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع علاقے "الودیعه” میں سعودی ایئربیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ یمن کی فوج کے ترجمان یحیی السریع نے کل رات کہا کہ یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

عراق: داعش کے حملہ میں پانچ پولیس اہلکار جاں بحق

بغداد: عراق کے صوبے کرکوک میں داعش کے دہشتگردوں نے پولیس کی گاڑی کے راستے میں پہلے بم کا دھماکہ کیا اور پھر راکٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ عراق میں داعش دہشت گردوں نے ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کی ہے اور وہ منظم ہو رہے ہیں جبکہ ان …

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقے کو 12 مرتبہ اور رغوان کو 6 بار اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ ابھی …

مزید پڑھیں »

قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو

دوحہ: مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدرسید ابراہیم رئیسی سے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ان کیلئے نیک …

مزید پڑھیں »

ہیومن رائٹس واچ کا یو اے ای پر پاکستانیوں کو قید، ڈی پورٹ کرنے کا الزام

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے متحدہ عرب امارات پر 4 پاکستانیوں کو گزشتہ برس اکتوبر سے لاپتا رکھنے کا الزام عائد کردیا۔ عالمی تنظیم کے مطابق دیگر 6 افراد کو اہلِ تشیع مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹس کے خلاف امریکی اقدامات پر تہران کا ردعمل

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹس کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو آزادی بیان پر قدغن قراردیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آئی آر آئی بی کی ویب سائٹس کو بند کرنے کو عالمی سطح پر آزادی بیان پر قدغن لگانے کی منظم کوشش کا نتیجہ …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی آئندہ دنوں میں ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوائیں گے

تہران: اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر مرندی نے آئندہ دنوں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا انجکشن لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ویکسین لگانے کے لئے دو …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے کابل و اسلام آباد میں ایران کی سفارتکاری

کابل: افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے افغانستان کے امور میں ایران کے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے محمد ابراہیم طاہریان نے اپنے دورہ اسلام آباد سے قبل کابل میں افغانستان کی …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق صدر روحانی کے دفتر کے انچارج جناب محمود واعظی نے کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی …

مزید پڑھیں »

یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں

صنعا: یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل یمن کے جنوب میں واقع علاقے عدن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپوں کے دوران متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ کئی فوجی گاڑیوں …

مزید پڑھیں »