جمعرات , 20 جنوری 2022

مشرق وسطیٰ

یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی

صنعا: فوجی ذرائع نے شہر مآرب کے اطراف میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کے مارے جانے کی خبردی ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے یمن کے شہر مآرب کے جنوب میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کی پیش قدمی کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل

بوشہر: اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ میں دو میزائل لانچر شامل کئے گئے ہیں اور جنوبی ایران کے شہر بوشہر میں ہیوی میرین ڈیزل انجنوں کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کردیا گیا۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق، منگل کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدرمملکت …

مزید پڑھیں »

برطانوی عدالت کا دبئی کے عیاش حکمراں کو سابق اہلیہ کو 733 ملین ڈالر دینے کا حکم

لندن: برطانوی عدالت نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور دبئی کے عیاش حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنے 2 بچوں کی پرورش کے لیے سابق اہلیہ حیا بنت حسین کو 733 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لندن کے ہائی کورٹ نے دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری

انقرہ: ترک فوج نے بیرون ملک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ترک فوج نے شمالی عراق میں "پنجہ صاعقہ” اور شمالی شام میں "چشمہ صلح” …

مزید پڑھیں »

ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھرپور کردار ادا کیا: ایرانی صدر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراهیم رئیسی ،پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

شام میں قیام امن اور سیز فائر کی پابندی پر تاکید

نور سلطان: روس کے نمائندے برائے شامی امور "الگسندر لاورنتیف” نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ علی اصغر خاجی سے ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔ تاس نیوز ایجنسی کے مطابق، لاورنتیف نے منگل کے روز قازقستان کے شہر نورسلطان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترک …

مزید پڑھیں »

جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لاجسٹک کارروان پر حملہ

بغداد: عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لاجسٹک قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے ایک لاجسٹک قافلے کو منگل کو جنوبی عراق میں واقع صوبہ بصرہ میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ ابھی تک کسی بھی گروہ یا شخص نے …

مزید پڑھیں »

قبلے کی سمت کا تعین

ریاض: 22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی عرب کے محکمہ علوم فلکیات نے کہا ہے کہ بدھ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔اس سلسلہ میں سعودی میڈیا نے محکمہ علوم فلکیات کے توسط سے بتایا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی شب سعودی عرب کےمقامی وقت کے مطابق 3 بجکر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور

صنعا: یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم عبدالعزیز بن حبتور نے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاک ہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں مصروف جنگ جارح سعودی اتحاد نے صوبے الحدیدہ میں اپنی کھوئی ہوئی پوزیشن کو دوبارہ بحال کرنے کے خیال …

مزید پڑھیں »