منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

موساد کی خاتون جاسوس کا شیعوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کا اعتراف

بغداد:عراق میں گرفتار ہونے والی الیزبتھ تسورکوف نے شام اور عراق میں اسرائیل کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔عراق کی مقاومت اسلامی کی طرف سے اسرائیلی جاسوس کے بارے میں پہلی مرتبہ جاری ہونے والی ویڈیو میں الیزبتھ تسورکوف نے موساد اور سی آئی اے کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو غزہ کی غیر مساوی جنگ میں شکست ہوگی، ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری غیر مساوی جنگ کے نتائج سے قطع نظر، یقینی طور پر شکست امریکہ ہی کو ہوگی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری غیر مساوی جنگ کے نتائج سے قطع نظر، یقینی طور پر شکست امریکہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، غزہ میں جنگ بندی پر تاکید

تہران:ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم روکنے اور متاثرین تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی اشیاء کی رسائی پر زور دیا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے فون پر بات چیت کی جس میں غزہ کی تعمیر نو …

مزید پڑھیں »

بحیرہ احمر میں اسرائیلی کشتیوں پر حملہ کریں گے، انصاراللہ کی دھمکی

صنعا:یمنی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے صہیونی اہداف پر کئی حملے کئے ہیں۔ دشمن پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کریں گے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی کرامت اور عزت جہاد میں پنہاں ہے۔ امت مسلمہ کو طاقتور ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اپنا دفاع کرسکے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اسپتال پر …

مزید پڑھیں »

اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ

عمان:اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد الصفدی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران غزہ میں نسل کشی اور …

مزید پڑھیں »

دبئی ایئرشو میں ایمریٹس کا 52 ارب ڈالر کے بوئنگ طیارے خریدنے کا معاہدہ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز ایمریٹس نے امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 52 ارب ڈالر کے جہاز خریدنے کے معاہدے کے ساتھ دبئی ایئر شو 2023 کا آغاز کیا ہے۔امریکہ کی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایئر شو میں جہاز خریدنے کے نئے معاہدے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ عالمی وبا کورونا کے بعد ہوابازی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے: رپورٹ

غزہ:غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، طبی ورکرز اور ماہرین کو النصر چلڈرن سپتال کے آئی سی یو میں مریضوں کو اکیلے چھوڑنے پر مجبور کیا جارہاہے۔ ہسپتال عملے کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو اپنے ساتھ نہیں لا سکے، جس کو …

مزید پڑھیں »

حماس نے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ابوعبیدہ نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، قطری ثالثیوں کو بتا دیا …

مزید پڑھیں »

غزہ کا الشفا ہسپتال غیر فعال، صیہونی فورسز نے دروازوں پر ٹینک کھڑے کر دیئے

غزہ:غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے 6 نومولود اور 9 دیگر مریض دم توڑ گئے، الشفا ہسپتال کے اطراف حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی اسنائپر ہسپتال میں موجود …

مزید پڑھیں »