ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ؛ امدادی ٹرکوں اورغیرملکیوں کے انخلا کیلیے رفح کراسنگ دوبارہ کھول دی گئی

قاہرہ: غزہ میں امدای سامان کی ترسیل اور وہاں پھنسے غیرملکیوں کی مصر منتقلی کے لیے ایک بار پھر رفح کراسنگ کو کھول دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ سے 112 افراد کو رفح کراسنگ کے ذریعے مصر میں داخل ہونے کی اجازت دیدی گئی۔ ان افراد میں امریکا، اسپین، مصر، یوکرین، مراکش، اردن، سویڈن اور پیرو کے شہری شامل …

مزید پڑھیں »

القسام مجاہدین نے 48 گھنٹوں میں دشمن کے 20 ٹینک اور گاڑیاں تباہ کردیں

غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مجاہدین نے 48 گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں اور ٹینکوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ابو عبیدہ نے الجزیرہ سے نشر کی گئی ایک ریکارڈ شدہ تقریر میں مزید کہا …

مزید پڑھیں »

غزه کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے گذشتہ مہینے غزہ کے الاہلی اسپتال میں موجود بیماروں کے بہیمانہ قتل …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک

بغداد:اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ "اسلامی استقامت عراق” گروپ نے آج پیر کی صبح ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے ڈرون طیاروں کے ذریعہ شام میں واقع "القریہ الخضرا” گاؤں میں غاصب امریکی فوجیوں پر حملہ کیا …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی کا وار، امریکی تھنک ٹینک میں بحث

واشنگٹن:واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مجاہدین کی غزہ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں پر حملہ کرنے کی حکمت عملی اور طریقہ کار کا تجزیہ کیا۔ اس تھنک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

یروشلم:صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ایک خبر میں کہا گیا تھا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیل کے فوجی شعبے میں انتظامی ہم آہنگی کے خاتمے کی وجہ سے امریکی کمانڈروں نے اسرائیلی فوج کے ایک اہم حصے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

ایران نے پیشگی خطرات کے پیش نظر فضائی دفاعی سسٹم کو الرٹ کردیا

تہران:ایران کے شمال مشرقی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کو نئے خطرات کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔بریگیڈئیر جنرل محمد رضا موسوی نے اتوار کے دن میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے فضائی دفاع کے لیے کوئی قابل ذکر خطرہ نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ریفرنڈم ہی فلسطین کے مسئلے کا مستقل حل ہے، ایرانی وزیرخارجہ

تہران:ایران کے وزیرخارجہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے تمام باشندوں کے درمیان ریفرنڈم ہی اس مسئلے کا مستقل حل ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کے سربراہان کے ہنگامی اجلاس میں صدر رئیسی کے ہمراہ شرکت کے بعد ایرانی وزیرخارجہ عبداللہیان نے سماجی ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں

غزہ:فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ غاصب صہیونی حکومت غزہ کے مستحقین کو ایران کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان پہنچنے میں مسلسل رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے رفاہ بارڈر کے ذریعے ایرانی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمت ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے، جنرل حاجی زادہ

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ حماس اور فلسطینی مجاہدین اچھی پوزیشن میں ہیں اور فلسطینی مزاحمت ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور کوئی بھی حماس کو نہیں مٹا سکتا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت ایک طویل المدتی …

مزید پڑھیں »