ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

حزب اللہ نے صیہونی فوج کی برینٹ اور الرہاب چھاونی کو نشانہ بنایا

بیروت:لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔لبنان کی اسلامی مزاحمت نے خبر دی ہے کہ اس نے صیہونی فوج کی برنیت چھاونی کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں المیادین کے نامہ نگار نے عیتانہ قصبے کے گرد …

مزید پڑھیں »

علاقائی مزاحمتی گروہ ایران سے ہدایات نہیں لیتے ہیں، ایران

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ خطے میں مزاحمتی گروہ اسلامی جمہوریہ ایران کی کمان میں نہیں ہیں۔ اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کنعانی نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے ایران نے جنگ کو روکنے، ناکہ بندی ہٹانے، غزہ کے لوگوں کی جبری نقل مکانی کی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے؛ 4 فوجی ہلاک

دمشق: حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کونوکو گیس فیلڈ کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 4 امریکی فوجی مارے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی مزاحمت پسند جماعت حزب اللہ کے حامی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر کم از کم 15 راکٹس داغے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں پہنچنے والی امداد سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے: فلسطین ہلال احمر

غزہ:  فلسطین ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اب تک غزہ میں پہچنے والی امداد کی مقدار سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے۔ترجمان فلسطین ہلال احمر کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جاری ہے اتوار کو 75 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے، ٹرک خوراک، پانی، طبی سامان اور ادویات لے کر پہنچ رہے ہیں ،مگر ان …

مزید پڑھیں »

غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے: رپورٹ

غزہ: غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، طبی ورکرز اور ماہرین کو النصر چلڈرن سپتال کے آئی سی یو میں مریضوں کو اکیلے چھوڑنے پر مجبور کیا جارہاہے۔ہسپتال عملے کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو اپنے ساتھ نہیں لا سکے، جس کو …

مزید پڑھیں »

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لندن: وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر تنقید کا سامنا تھا، برطانوی وزیرِ داخلہ کی برطرفی کابینہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کے اسپتال مقتل میں تبدیل ہوچکے ہیں دنیا کوخاموش نہیں رہنا چاہیے، ڈائریکٹر عالمی ادارہ صحت

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ کے دوبڑے اسپتالوں الشفا اور القدس میں دواؤں اورایندھن کی قلت کے باعث نئے مریضوں کا داخلہ اور کام بند ہوگیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او …

مزید پڑھیں »

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

یروشلم:اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ جو بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔امریکا اور اسرائیل میں دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم کا حصہ رہنے والے اسرائیلی وزیر نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں 25000 ہتھیاروں کے علاوہ گولہ بارود …

مزید پڑھیں »

غزہ میں بچوں کیلئے کوئی جگہ محفوظ نہیں، یونیسیف

نیویارک:یونیسیف نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کےلیے کوئی جگہ محفوظ نہیں۔ یونیسیف کے ترجمان ٹوبی فریکر کے مطابق غزہ کے اسپتالوں کے اندر کی صورتحال المیہ ہے۔الشفا اسپتال میں قبل از وقت پیدائش والے بچے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ترجمان یونیسیف نے کہا کہ تصور کریں آپ ان بچوں میں کسی کے والدین ہوں اور کچھ …

مزید پڑھیں »

نوے فیصد سعودی بچے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں: یونیسیف

ریاض:عالمی تنظیم اطفال (یونیسیف) کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ 90 فیصد سعودی بچے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔العربیہ نیٹ کے مطابق یونیسیف کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں 96 فیصد سے زیادہ بچوں کو ڈیجیٹل ایپس تک رسائی حاصل ہے۔ سعودی عرب نے انٹرنیٹ پر بچوں کی حفاظت کے لیے قومی فریم ورک کا افتتاح …

مزید پڑھیں »