جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صہیونی فوج نے غزہ میں اب تک 30 ہزار ٹن سے زائد بارودی مواد استعمال کیا ہے، نمائندہ حماس

غزہ:ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے اب تک غزہ کے عوام کے خلاف 30 ہزار ٹن سے زائد بم پھینکے ہیں جو کہ ہیروشیما پر استعمال ہونے والے بم سے تین گنا زائد ہے۔ حماس کے ایران میں نمائندے خالد القدومی نے خراسان رضوی کے شہر تربت کے دورے کے دوران کہا کہ مقاومت اس …

مزید پڑھیں »

امریکہ اسرائیل کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ یران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیلی حکومت کو بچانے میں سب سے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور فلسطینی خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے لئے اس رجیم کو ہتھیار فراہم کرنے والا مرکزی فریق ہے۔ اسلامی جمہوریہ یران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

عرب اور مسلم ممالک کی کوششوں سے صہیونی جرائم کا خاتمہ ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں محصور فسلطینیوں کے خلاف صہیونی جرائم کے خاتمے کے لئے عرب اور مسلم ممالک کو مل کر کوشش کرنا ہوگا۔ ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے ہفتے کی شب صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض میں غزہ پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے بارے میں عرب اسلامی ممالک کے غیر معمولی سربراہی …

مزید پڑھیں »

مزاحمت کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، حزب اللہ

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ مزاحمت کے راستے کو نہیں روکا جا سکتا اور حزب اللہ صہیونی دشمن کے خلاف اپنی میزائل طاقت میں اضافہ کر رہی ہے۔ لبنان کی حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ "ہاشم صفی الدین” نے تاکید کی ہے: "ہم اب بھی صہیونی دشمن کے …

مزید پڑھیں »

خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کرے گی، صدر رئیسی کی شامی صدر سے گفتگو

ریاض:آیت اللہ رئیسی نے شامی صدر بشارالاسد سے ریاض میں ملاقات کے دوران کہا کہ مقاومت بھرپور طاقت کے ساتھ خطے کا دفاع کررہی ہے خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کے ہاتھوں میں ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے سربراہان ممالکت کے اجلاس کے دوران ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم …

مزید پڑھیں »

ریاض میں اسلامی ممالک کا اجلاس، مقتدی الصدر کی دس تجاویز

بغداد:غزہ کے حالات کے بارے میں ریاض میں اسلامی ممالک کے سربراہان کے اجلاس کی مناسبت سے عراقی رہنما مقتدی الصدر نے او آئی سی رکن ممالک کو کچھ تجاویز دی ہیں۔ عراقی سیاسی پارٹی کے سربراہ مقتدی الصدر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کے سربراہان کے اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ او آئی سی …

مزید پڑھیں »

فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟

ریاض:غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔  غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا مشترکہ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی آپریشن، اسرائیل کا سیاحتی شعبہ مفلوج

یروشلم:غاصب اسرائیلی سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق طوفان الاقصی آپریشن کے بعد تل ابیب کے لئے بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے اکتوبر میں اسرائیل کی سیاحتی آمدنی میں 76 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ غاصب اسرائیلی کے مرکزی ادارے برائے شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر میں 89,700 سیاحوں نے اسرائیل کا دورہ …

مزید پڑھیں »

او آئی سی اجلاس میں ایرانی تجاویز کو اہمیت دی گئی، ترجمان وزارت خارجہ

تہران:ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ریاض میں او آئی سی اجلاس کے دوران پیش کی گئی قرارداد میں ایران کی تجاویز میں سے بیشتر کو شامل کیا گیا ہے۔ غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس ایک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہفتے کے روز منعقد …

مزید پڑھیں »

دنیا میں کوئی جہنم ہے تو وہ غزہ ہے ، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے غزہ کو دنیا میں جہنم قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق تعاون کے ادارے کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر زمین پر کوئی جہنم ہے تو وہ شمالی غزہ ہے۔ امدادی سامان کے ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے میں پہنچ چکے ہیں تاہم غزہ کی پٹی کے …

مزید پڑھیں »