جمعہ , 22 اکتوبر 2021

مشرق وسطیٰ

عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

عرب ليگ نے بچوں کی قاتل حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکہ سے اپیل کی ہے وہ امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے بھرپور اقدام کرے۔ صفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عرب لیگ کے جنرل سیکریٹری احمد ابوالغیط نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے تعلق سے سابق حکومت کی پالیسی کو …

مزید پڑھیں »

ہر فلسطینی راکٹ کے لئے اسرائیل کیا قیمت چکاتا ہے؟

فلسطینی راکٹوں اور میزائلوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے آئرن ڈوم نامی ڈیفینس سسٹم کا خوب مذاق اڑایا اور اسکی کھوکھلی طاقت کی قلعی اچھی طرح کھول کر رکھ دی ہے۔ خلیج الجدید نامی ایک ویب سائٹ نے چند روز قبل یہ رپورٹ دی تھی کہ حالیہ معرکہ آرائی کے دوران فلسطین کے راکٹ صیہونی دہشتگردوں کے آئرن ڈوم کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا جنگی جنون، تل ابیب ائیرپورٹ سنسان، ایک دن میں 89 پروازیں منسوخ

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی جنون اور دہشت گردی طرز کے فضائی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت 15 فیصد رہ گئی ہے۔ روزانہ 85 فیصد پروازیں منسوخ کی جا رہی ہیں۔ ائیرپورٹ ریکارڈ کے مطابق کورونا وائرس کی پابندیوں کے باوجود حالیہ دنوں میں تل ابیب کے بن گورین انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روزانہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ایک بار پھر شدید بمباری

غزہ: غزہ کی پٹی پر آج صبح اسرائیلی طیاروں نے ایک بارپھر شدید بمباری کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 209 ہوگئی اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ لڑاکا طیاروں نے غزہ میں دہشتگرد اہداف کو نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی طیاروں …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر

بغداد: عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنما سید مقتدی صدر نے اتوار کی شام اپنے ایک ٹوئيٹ میں سازش کارعرب حکام سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کردیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب حکام سے کہتا ہوں کہ جنہوں نے شرارت کے محور غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کئے ہیں، تعلقات …

مزید پڑھیں »

استقامت ہی آزادی اور حقوق کے اعادے کی واحد راہ

غزہ: حماس کے سربراہ نے موجودہ جنگ کو ایک نیا موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت ہی ملت فلسطین کے حقوق کے اعادے کا واحد راستہ ہے۔ فارس نیوز کے مطابق قدس اور مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بعد فلسطین کے استقامتی محاذ سے وابستہ گروہوں نے گزشتہ پیر کے روز سے مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا حقیقی چہرہ بے نقاب

تہران: فارس نیوز ایجنسی کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی ملکوں میں بعض باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قدس شریف اور غزہ کے خلاف حالیہ جارحیت کے دوران متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھا ہوا ہے۔ عمان کے تجزیہ کار الشاہین نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا ہے: "گذشتہ چند دنوں میں ابوظہبی …

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہنیہ کی ولایتی اور شیخ الازہر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو

غزہ:فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ ٹیلیفون پرفلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے جامعہ الازہر کے شیخ احمد طیب کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی

بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نےشیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی۔ کارکی ٹکرکے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود 7 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو شدید جھٹکا

تل ابیب: اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے راکٹ باری سے اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو شدید جھٹکا پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکٹ حملوں کے باعث مسافر طیاروں کے بعد کروز لائنز نے بھی سفر منسوخ کردیے، تل ابیب ائیرپورٹ پر 16 مئی کو 70 سے زائد پروازوں کی آمد …

مزید پڑھیں »