ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یمن:حوثیوں نے یمنی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا

صنعا:یمن کے حوثیوں نے یمنی سمندری حدود کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو مارگرایا، امریکا کی جانب سے ڈرون تباہ کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں حوثیوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ائیر ڈیفنس نے یمن کی سمندری حدود میں اسرائیل کی مدد کیلئے پرواز کرنے والے امریکی ڈرون …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

یروشلم:اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔یہ مظاہرین سات اکتوبر کو حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ …

مزید پڑھیں »

غزہ پرعرب فوج کا کنٹرول مسترد، حماس سوچ کا نام اسے ختم کرنا ناممکن ہے:اردن

اردن:اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ ایمن الصفدی نے زور دے کر کہا ہے کہ اردن کسی بھی ایسی بات یا منظرنامے کو مسترد کرتا ہے جس میں غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے اور اس پر جنگ کے خاتمے کے بارے میں بات کی گئی ہو.انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تجویز کردہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا شمالی غزہ سے انخلاء کا حکم جنگی جرم ہے:اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کے رہائشیوں کو شمالی علاقوں سے انخلا اور جنوب کی طرف ان کی نقل مکانی کو بین الاقوامی جرم کی مثال قرار دیا۔ رہائش کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ کہ اسرائیلی حکومت کا غزہ کی پٹی کے شمال سے 10 لاکھ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا حال 33 روزہ جنگ کے اختتام پر اولمرٹ کے حالات جیسا ہے:ہاریٹز

یروشلم:صہیونی اخبار "ہاآرٹس ” نے لکھا ہے کہ "بنیامین نیتن یاہو” کی موجودہ صورتحال اور صیہونیوں میں ان کی قبولیت کی سطح صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم "ایہود اولمرٹ” کی صورت حال سے ملتی جلتی ہے۔ اس صہیونی اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کے پاس غزہ کی جنگ میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کے اہل …

مزید پڑھیں »

24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

غزہ:غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 144 فلسطینی …

مزید پڑھیں »

ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

تہران:صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے ساتھ مشترکہ پریس …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

بیروت:اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے آج بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ استقامتی تحریک حزب اللہ نے ایک ایمبولینس پر صیہونی حکومت کی بربریت کے جواب میں "دوویو” فوجی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، فلسطینی گھر چھوڑنے پر تیار نہیں، نیویارک ٹائمز

غزہ:غزہ کے خلاف صیہونی فوج کے ہمہ گیر حملوں کے ساتھ الشاطی کیمپ کے قریب مزاحمتی فورسز اور قابضین کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئی ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں زمینی راستے سے غزہ پر حملہ کرنے والے صہیونیوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ پر حملے کے لیے جدید ٹینک استعمال کر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی شکست اور امریکی زوال سے عالمی سلامتی ممکن ہوگی، جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے صہیونی حکومت کی شکست اور امریکہ کے زوال کو دنیا میں سکون اور سلامتی کا باعث قرار دیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے 13ویں مالک اشتر فیسٹیول اعلی کمانڈروں، عہدیداروں اور منیجروں کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران کو خطے اور …

مزید پڑھیں »