جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ

کیا عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی بڑھ رہی ہے؟

یروشلم:صیہونی حکام نے عرب ممالک کو ڈرون سمیت فوجی ہتھیاروں کی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔صیہونی حکام نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی فوجی برآمدات سنہ 2022 میں بلند ترین سطح یعنی 12.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں اور اس سامان کی فروخت کا ایک چوتھائی حصہ عرب ممالک کے لئے تھا۔ یہ اعداد و شمار …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان

یروشلم:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تل ابیب کے سیکورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ تعلقات کی بحالی کے …

مزید پڑھیں »

سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سوئیڈن کے وزیر خارجہ توبیاس بیلسٹروم کے درمیان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات …

مزید پڑھیں »

مشرقی عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع آپریشن شروع، عراقی ذرائع

بغداد:عراقی میڈیا سورسز نے دیالہ میں داعش کی باقیات کے خلف سیکیورٹی آپریشنز کی اطلاع دی ہے۔ عراقی ذرائع نے داعش کی باقیات کے خاتمے کے لیے دیالہ میں سیکورٹی آپریشنز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سیکورٹی آپریشن آج صبح صوبہ دیالی کے شمال میں المقدادیہ کے سیکورٹی ایریا میں تین مرکزی اہداف سے شروع ہوا۔عراقی سیکورٹی فورسز نے انجینیئرنگ اور …

مزید پڑھیں »

ایران_سعودی تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہے، سعودی وزیر خارجہ

نیویارک:فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے عمومی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اور دیگر امور پر …

مزید پڑھیں »

ایران، دفاعی مشقوں میں جدید ڈرون طیاروں کی نمائش

تہران:صہیونی ذرائع ابلاغ نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر دفاعی نمائش میں طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے جدید ڈرون طیاروں کی نمائش سے صہیونی ذرائع ابلاغ ششدر رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کے …

مزید پڑھیں »

تہران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 28 دہشت گرد گرفتار

تہران:وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تہران اور دوسرے صوبوں میں امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا اور 28 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ ایرانی وزارت اطلاعات کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں بیک وقت 30 مقامات پر …

مزید پڑھیں »

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مسائل کے حل، رکاوٹوں کو دور کرنے اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی۔ حسین امیرعبداللہیان نے ہفتے کی شام نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے گوتریس کو اپنے پڑوسیوں اور بعض عرب اور اسلامی ممالک …

مزید پڑھیں »

ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار” میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع

تہران:ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے ایسے میزائل بنائے ہیں جو مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیل کے زیر انتظام علاقوں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل طلائی نیک نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو ہدف بنانے والا میزائل تیار کیا ہے جس سے اسرائیل کے زیر انتظام علاقوں …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب کی نئی پیش رفت، آبی اور ہائبرڈ ڈرونز بنا لئے:جنرل علی رضا تنگسیری

تہران:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے میزائل، بم اور ہائبرڈ ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ایمفیبیئس ڈرونز بنانے کی خبر دی۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر جنرل علی رضا تنگسیری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سپاہ کی نیوی کے جوانوں نے ایسے ڈرون بنائے ہیں جو پانی کے اوپر …

مزید پڑھیں »