جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غزہ میں اسرائیل کے میجر سمیت مزید 4 فوجی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج آئی ڈی ایف نے شمالی غزہ میں جاری لڑائی میں اپنے مزید 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ہلاک فوجیوں میں کمپنی کمانڈر میجر یہودا نتن کوہن، ماسٹر سارجنٹ لیور آرازی ، اسٹاف سارجنٹ گیلاد نیہمیا نطزان اور اسٹاف سارجنٹ یونادو راز شامل …

مزید پڑھیں »

حماس کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج کے 6ٹینکوں سمیت 9گاڑیاں تباہ، مزید 300فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے …

مزید پڑھیں »

یو اے ای: 20 ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزا نہیں ملیں گے؟

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 20 ممالک کے شہریوں کے لئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگادی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حال ہی میں 20 ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کردی ہے۔ 20 ممالک کے شہریوں پر …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کا بیرون ملک سفر خطرناک ہوسکتا ہے:اسرائیلی وارننگ

یروشلم:گزشتہ روز نام نہاد "اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل” نے غزہ کی پٹی کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں اسرائیلیوں کو بیرون ملک سفر کرنے کے خلاف ایک "بے مثال” انتباہ جاری کیا ہے۔عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اطلاع دی ہے کہ قومی سلامتی کونسل اور اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں ایک بے مثال سفری انتباہ …

مزید پڑھیں »

مظاہرین کی اسرائیل کو اسلحہ پہنچانے والے جہاز کو روکنے کی کوشش

یروشلم:احتجاجی کارکنوں نے امریکا کی طرف سے اسرائیلی قابض ریاست کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف امریکا کی بندرگاہ آکلینڈ پر ایک بحری جہاز کو اسرائیل کی طرف سفر کرنےسے روکنے کی کوشش کی ہے۔ کارکنوں نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر قابض ریاست کو مسلح کرنے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں پر بمباری کے …

مزید پڑھیں »

قابض دشمن کے لیے فلسطین میں کوئی جگہ نہیں، مزاحمت جاری رہے گی:اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انسانی، اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے قابض دشمن کے ذریعے کیے جانے والے جنگی جرائم کو ختم کرنے، اس پر سیاسی، قانونی اوراخلاقی کارروائی کرے۔ ذرائع ابلاغ غزہ جنگ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل کی بربریت ناقابل بیان ہے، ترک صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر ایک بار پھر لفظی تنقید پر اکتفا کرتے ہوئے عملی اقدام سے پہلو تہی کی اور کہا کہ غزہ میں ایک بے مثال انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم …

مزید پڑھیں »

قطر کے عوام کا فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

غزہ:غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کے خلاف آج قطر کے ہزاروں مظاہرین نے دوحہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کی غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف قطر کے ہزاروں مظاہرین دوحہ کی سڑکوں پر نکل آئے …

مزید پڑھیں »

آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا!انصار اللہ کی عراقی مزاحمت کو خراج تحسین

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ جنگ ​​میں عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کی باضابطہ انٹری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سراہا۔یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے مقبوضہ علاقوں میں عراقی مزاحمتی فورسز کے پہلے آپریشن کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

صیہونی میڈیا کی نظریں سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر مرکوز

یروشلم:صیہونی میڈیا کی نظریں سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر ٹک گئیں، ممکنہ منظرناموں کی پیشین گوئی کرنے لگا!صہیونی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی آج کی تقریر کے مواد اور موضوعات کے حوالے سے 3 مختلف منظرناموں کی پیش گوئی کی ہے۔ اس وقت عالمی میڈیا اور بین الاقوامی مبصرین لبنان میں حزب اللہ …

مزید پڑھیں »