جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر اسماعیل ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے- اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے عوام کے خلاف حملوں اور جرائم کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرنے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عورتوں اور بچوں کا وحشیانہ قتل عام انسانیت کے لئے ایک عظیم المیہ ہے: ایران

تہران:ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغربی حمایت سے فلسطین کے عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام کر رہی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں غزہ میں نہتھے اور بے گناہ عام شہریوں منجملہ عورتوں اور بچوں کے وحشیانہ قتل عام کو انسانیت کے لئے …

مزید پڑھیں »

زمینی حملہ دشمن کے لئے تاریخی شکست کا پیش خیمہ ہوگا،صالح العاروی

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب نے المنار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر دشمن غزہ کے خلاف زمینی حملہ کرے تو جنگ کا نیا باب کھلے گا جو صہیونی حکومت کی تاریخی شکست کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب صالح العاروی نے کہا ہے کہ فلسطین کی …

مزید پڑھیں »

یمنی انصار اللہ کی جنگ میں شمولیت کا مطلب ایک نیا محاذ کھولنا ہے، صیہونی میڈیا

یروشلم:عبرانی میڈیا نے یمن کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کا مطلب خطرناک مرحلے میں داخل ہونا بتایا ہے۔عبرانی میڈیا نے یمن کی انصار اللہ کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کو غاصب صیہونی رجیم کے تباہ کن قرار دیا ہے۔ عبرانی میڈیا نے لکھا کہ حوثی جنگ میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل …

مزید پڑھیں »

مجھ سمیت سب کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگا، نتن یاہو

یروشلم:صہیونی وزیراعظم نے اب تک مقاومت کے خلاف جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے خلاف زمینی جنگ کا فیصلہ کرچکا ہے۔صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایک خطاب کے دوران دعوی کیا کہ صہیونی فوج غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کررہی ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ میں جان کی …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف زمینی کاروائی غاصب اسرائیلی فوج کو تباہ کردے گی،جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ خدا ہر دور میں معجزے دکھاتا ہے اور آج غزہ موسیٰ کا عصا ہے، اگر اسرائیلی غزہ پر اپنے نجس قدم رکھتے ہیں تو یہ ان کا قبرستان بن جائے گا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے صیہونی اسرائیلی فوجی حکومت کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلیے جنوبی غزہ میں داخل

غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ میں داخل ہوئے۔اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ یہ زمینی کارروائی پہلے کی گئی تمام کارروائیوں سے …

مزید پڑھیں »

غزہ سے کسی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے؛ مصر کی فرانس کو یقین دہانی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ غزہ سے کسی کو نقل مکانی کرکے مصر میں نہیں آنے دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اسرائیل کے دورے کے بعد مصر پہنچے اور اپنے مصری ہم منصب عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں …

مزید پڑھیں »

قطر میں جاسوسی کے الزام پر بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کو سزائے موت

دوحہ: قطر کی عدالت نے بھارتی بحریہ کی جانب سے جاسوسی کے لیے بھیجے جانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔قطری عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں گھر پر بمباری میں مزید 30 افراد شہید؛ مجموعی تعداد 7 ہزار ہوگئی

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 3 روز سے جاری بمباری میں آج ایک گھر کو نشانہ بناگیا جس میں 30 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ اس طرح غزہ اور مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے …

مزید پڑھیں »