جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

فلسطینی خوفناک جانور ہیں؛ سابق اسرائیلی سفیر کی ہرزہ سرائی

تل ابیب: اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈین گیلرمین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ خوف ناک اور خوں خوار ہیں۔اسرائیل کے سابق سفیر ڈین گیلرمین نے اسکائی نیوز کو انٹرویو میں نے فلسطینی عوام کی نہ صرف توہین کی بلکہ اسرائیلی جارحیت کو درست ثابت …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

واشنگٹن:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے آئے ہیں کہ اسپتال کو نشانہ غزہ کے بجائے اسرائیل سے بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ غزہ کے اسپتال …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر شور شرابا کرنے والے غزہ میں مظالم پر خاموش ہیں: قطری وزیر اعظم

دوحہ: قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم نے عالمی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال کی ذمہ داری عالمی برادری پر ڈال دی۔اپنے ایک بیان میں قطری وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار عالمی برادری ہے، یوکرین میں پانی اور بجلی منقطع ہونے پر شور شرابا کرنے والے …

مزید پڑھیں »

حماس کا اسرائیل پرسب سے طویل میزائل حملہ

مقبوضہ بیت المقدس: حماس نے اسرائیل پر سب سے طویل میزائل حملہ کیا ہے ، حماس نے غزہ کی پٹی سے دو سو بیس کلومیٹر دور اسرائیلی شہر ایلات کونشانہ بنایا ۔فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والےمیزائل عیاش داغنے کی ویڈیو جاری کردی۔تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس راکٹ حملے سے فوری طور …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے اب تک 6546 شہید

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک پہنچ گئی ہے جن میں 2704 بچے ہیں۔ حماس سے وابستہ حکومت کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے 19ویں روز وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ:ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک صیہونی حکومت کی مقروض ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا

بیروت:حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی قوتوں نے افیفیم فوجی ٹھکانے پر جارح اسرائيلی فوج کے ایک ٹینک کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ …

مزید پڑھیں »

غاصب دشمن کے خلاف ہر حال میں لڑنے کے لیے تیار ہیں:جنین بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بیانات جاری کرتے ہوئے غاصب صہیونی دشمن کا ہر حال میں مقابلہ کرنے کے اپنے عزم اور تیاری کا اعلان کیا ہے۔المیادین نیوز چینل نے سرایا القدس سے وابستہ جنین بریگیڈ کے حوالے سے خبر دی ہے: ہم غزہ کی پٹی میں اپنے مزاحمتی بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون …

مزید پڑھیں »

حماس دہشت گرد تنظیم نہیںِ، رجب طیب اردوان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک آزادی پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے منتخب اراکین سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ اسرائیل نے ترکی کے اچھے ارادوں کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے اور اسی وجہ …

مزید پڑھیں »

اس بار حزب اللہ اسرائیلی انٹیلی جنس کو سرپرائز دے سکتی ہے:عبرانی میڈیا

یروشلم:عبرانی میڈیا نے مزاحمتی گروہوں کی خفیہ جنگی حکمت عملی کے خلاف صہیونی انٹیلی جنس نظام کی کمزوری کا اعتراف کیا۔صہیونی میڈیا نے حزب اللہ کے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے تل ابیب کے حکومتی اہلکاروں میں خوف و ہراس پھیلنے کا اعتراف کیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے: اسرائیل میں کوئی بھی حزب اللہ کے اگلے …

مزید پڑھیں »