جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

خلیج عدن میں امریکی جنگی کشتی پر یمن کے دو میزائل حملے

صنعا:یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکی فوجی کشتی پر دو بلیسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق یمنی فوج نے خلیج عدن میں تعیینات امریکی فوج کی جنگی کشتی پر دو بلیسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق میزائل ہدف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے اور خلیج عدن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی چینل …

مزید پڑھیں »

غزہ، جنگ بندی معاہدے میں مزید دو دن کی توسیع

دوحہ:قطر کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم اور غاصب اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے میں مزید دو روز توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ قطر کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے مین بتایا گیا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں مزید دو روز توسیع کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ قبل ازیں …

مزید پڑھیں »

تجارتی کشتی کو نجات دینے کا واقعہ بے بنیاد اور امریکی ساختہ ہے، انصاراللہ

صنعا:یمنی تنظیم کے اعلی رکن نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں تجارتی کشتی کو نجات دینے کا واقعہ امریکہ نے خود بنایا ہے۔یمنی تنظیم انصاراللہ کے اعلی رکن محمد البخیتی نے خلیج عدن میں تجارتی کشتی کو نجات دینے کے واقعے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ واقعہ بے بنیاد ہے جس کو امریکہ نے خود بنایا …

مزید پڑھیں »

مغرب کا رویہ مایوس کن، پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے، قطر

دوحہ:قطر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ میں مغرب کا رویہ مایوس کن ہے، مستقل جنگ بندی نہ ہوئی تو حالات کشیدہ اور پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے، قطر کے وزیر اعظم نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری عارضی جنگ بندی مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہونا …

مزید پڑھیں »

حماس نے 5 غیرملکیوں سمیت 13 اسرائیلیوں کو ریڈکراس کے حوالے کردیا

غزہ:اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں اور حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا آج تیسرا دور ہوا۔ غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے دن حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور ایک روسی شہری سمیت 5 غیرملکیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے 17 یرغمالیوں کی غزہ سے منتقلی کی تصدیق کردی۔حماس آج فلسطینی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے17 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جوکہ غزہ کی 80 فیصد آبادی بنتی ہے اور 10لاکھ …

مزید پڑھیں »

فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی

کویت سٹی: کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر المبارک الصباح کو فنڈز واپس کرنے کا حکم بھی دیا۔ …

مزید پڑھیں »

حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا:صیہونی اخبار کا اعتراف

یروشلم:اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔26 نومبر اتوار کے دن عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اپنی ایک رپورٹ میں تل ابیب کی جنگی کابینہ کو ہتھیار ڈالنے والی اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ غزہ کے حالات اب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

بیروت:عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔ روزنامہ معاریو نے اس سلسلے میں لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں نے اسرائيل کی شمالی سرحدوں پر اسے وسیع پیمانے پر جانی نقصان پہنچایا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا:سید ہاشم صفی الدین

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔ حزب اللہ لبنان کی کونسل کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تقریباً 20 ہزار شہداء اور غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی سے مزاحمت کی ذمہ داری اور صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »