جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل اور تحریک حماس کے سربراہ نے ایک مشترکہ ملاقات میں فلسطین کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ ور حماس کے رہنما صالح العاروری …

مزید پڑھیں »

امریکہ مجرم صیہونیوں کے جرائم میں برابر کا شریک ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای نے غزہ پر جاری صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اس قاتل رجیم کے جرائم میں یقینی طور پر شریک ہے۔صوبہ لرستان کے 6555 شہداء کی یاد منانے والی نیشنل کانگریس کے منتظمین اور اس صوبے کے شہداء کے خاندانوں کے ایک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے غزہ اور لبنان کے بعد شام پر بھی فضائی حملے؛ 11 فوجی جاں بحق

دمشق: اسرائیل نے غزہ اور لبنان کے بعد شام میں بھی فضائی حملے کیے جس میں 11 فوجی جاں بحق ہوگئے جب کہ دو بڑے ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کرنا پڑیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے جنوبی علاقے میں اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں سے فضائی حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور اسلحہ ڈپو سمیت …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ہاتھ غزہ میں معصوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں؛ ایران

تہران: ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیوں میں امریکا ملوث ہے جس کے ہاتھ تمام مظلوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی میں اسرائیل سے بڑھ کر امریکا ملوث ہے جو …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت؛ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکیہ تمھارا مقروض نہیں۔ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مغرب حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم کہہ رہا ہے لیکن میرے نزدیک یہ جنگجو …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے قتل عام میں مغربی ممالک برابر کے شریک ہیں: ملکہ اردن

عمان :  اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے دوہرے معیارات پرحیران اور مایوس ہیں۔ملکہ رانیہ نے امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر مغربی دنیا کے ’دوہرے معیار‘ پر لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئی

غزہ : غزہ لہو لہو ہے، صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار800 ہوگئی ہے ۔ غزہ میں صورتحال دن بدن ابتر ہونے لگی، صیہونی فورسز غزہ کا نام و …

مزید پڑھیں »

رہا ہونے والی اسرائیلی خاتون حماس کے حسنِ سلوک کی معترف

تل ابیب: حماس نے جن 2 بزرگ خواتین کو آزاد کیا ہے ان میں سے ایک نے جدوجہد آزدیٔ فلسطین کے جانبازوں کے حسن سلوک سے پوری دنیا کو آگاہ کردیا۔الجزیرہ نیوز کے مطابق 85 سالہ اسرائیلی خاتون سے صحافیوں نے پوچھا کہ آپ نے رہائی کے وقت حماس کے جنگجو سے ہاتھ کیوں ملایا تو انھوں نے جواب دیا …

مزید پڑھیں »

حماس کی حمایت کرنے پر اسرائیلی اداکارہ گرفتار

یروشلم:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں اُنہوں نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کی حمایت کی تھی۔ مائیسہ عبدل ہادی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کا 17 بلین ڈالر کا نقصان متوقع

یروشلم:اسرائیلی انویسٹمنٹ اتھارٹی کے چیف اکانومسٹ میٹاو الیکس زبیچنسکی نے اندازہ لگایا کہ اسرائیل کا جنگی نقصان صرف 17 دنوں میں 70 بلین شیکل (تقریباً 17 ارب ڈالرتک پہنچ گیا جو کہ مجموعی گھریلو پیداوار کا 3.5 فیصد ہے) سے زیادہ ہے۔ عبرانی اخبار Calcalist نے کل منگل کو کہا کہ جنگ کے نقصانات کو 4 حصوں میں تقسیم کیا، …

مزید پڑھیں »