جمعہ , 1 جولائی 2022

مشرق وسطیٰ

افغان عوام کے لئے ایرانی امداد کابل پہنچی

تہران: افغانستان کے ضرورتمند عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ کابل ایر پورٹ پہنچ گئی۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق افغان عوام کے لئے ایران کی بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ میں غذائی اشیا اور دوائیں شامل ہیں، جو بدھ کے روز کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں اور …

مزید پڑھیں »

صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب تر ہو رہے ہيں

تل ابیب: صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔ اسرائیلی چینل-11 کے رپورٹر نے سعودی عرب کی سرزمین میں اس حکومت کے طیارے کے اترنے کے بارے میں کہا کہ سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ، پندرہ فلسطینی گرفتار

غرب اردن: مقبوضہ فلسطین میں قدس کی غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کر کے پہلے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد 15 فلسطینیوں گرفتار کر لیا ۔ اکثر فلسطینی استقامتی گروہوں نے غرب اردن میں …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کو چاہیے کہ وہ ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کی اصلاح کریں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا ۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی اور سعودی عرب میں بڑھتی قربتیں، ساٹھ ڈرونز کی خرید و فروخت

انقرہ: ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک ترک اخبار نے دو مئی پیر کے روز اپنے شمارے میں سعودی عرب کی جانب سے دفاعی صنعت کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فریم ورک کے تحت انقرہ سے …

مزید پڑھیں »

یمن نے سعودی جارح اتحاد کا ایک اور ڈرون مار گرایا

صنعا: یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی آج بدھ کے روز کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج کے ترجمان یحی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صوبے حجہ کی فضا میں جارح سعودی اتحاد کے …

مزید پڑھیں »

جارح اتحاد یمنی انسانی مسئلہ سے کاروبار کر رہا ہے: یمنی عہدیدار

صنعا: یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے منگل کے روز جارح اتحاد پر زور دیا کہ وہ یمن کے انسانی مسئلے کو سیاسی رنگ نہ دے اور اس کا معاشی استحصال نہ کرے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر …

مزید پڑھیں »

عراق میں ترک فوج کی دراندازی، سات فوجی ہلاک

بغداد: عراق میں ترکی کے سات فوجی در اندازی کے دوران ہلاک ہو ئے ہیں۔ ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق، عراقی کردستان کی جماعت پی کے کے (PKK) نے شمالی عراق میں ترکی کے 7 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پی کے کے(PKK) کے رہنما آرام بایک نے ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے …

مزید پڑھیں »

عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ روابط ختم کرنے کا مطالبہ

بغداد: عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ روابط ختم کرنے کے لئے مظاہرہ کیا الانوار ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق، عراقی عوام نے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں سعودی عرب میں 41 شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے، سعودی اشیاء اور مصنوعات کے بائیکاٹ …

مزید پڑھیں »

یہ سال پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال کو پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہار آیت اللہ العظمی "سید علی خامنہ ای” نے اتوار کے روز ایرانی نئے سال کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ سنہ 1401 ہجری شمسی کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام …

مزید پڑھیں »