جمعہ , 1 جولائی 2022

مشرق وسطیٰ

اس طرح تیل برآمد کیا کہ امریکہ تصور بھی نہیں کر سکتا: ایران

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ہم نے ایسی جگہوں پر تیل پہونچایا جس کے بارے میں امریکی تصور بھی نہیں کر سکتے۔ وزیر پٹرولیم جواد اوجی نے کہا کہ ایران آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کی امریکی کوششوں کے باوجود ایران تیل کی فروخت اور برآمدات بڑھانے اور اسکی قیمت وصول کرنے میں کامیاب …

مزید پڑھیں »

امریکہ لبنان میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا: حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان میں مزاحمت کی وجہ سے امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ہم چوک میں رہیں گے اور زمین، عزت، انسانیت اور وقار کی حمایت کریں گے اور سرکاری اداروں کی تعمیر کریں گے اور یہ عوام کے مفاد میں ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زخمی

قدس: مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق، سنیچر کے روز مقبوضہ شہر قدس میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کے تحت چاقو سے ایک صیہونی پر حملہ کیا، جس میں صیہونی زخمی ہوگیا۔ صیہونی پولیس نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے: ایران

تہران: ایرانی شریف یونیورسٹی کے پروفیسر صاحبان نے ایک بیان میں سعودی حکومت کی طرف سے درجنوں نوجوانوں کو پھانسی دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق، آمرانہ سعودی حکومت تاریخ میں انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں میں سے ایک ہے۔ شریف یونیورسٹی کے پروفیسروں کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی تیسرے فلسطینی انتفاضہ سے خوفزدہ ہیں

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ قدس میں ہونے والی تبدیلیاں پورے خطے پر اثر پڑ رہی ہے اور ہمیں تیسراےفلسطینی انتفاضہ پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس دن کی تیاری کر رہے ہیں جب حالات الٹا ہو جائیں گے اور تیسرا انتفاضہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس …

مزید پڑھیں »

آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے اعتراف کیا

ریاض: یمن پر جارح سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے ارامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر ڈرون سے حملے کئے۔ سعودی اتحاد کے ترجمان نے کہا کہ یمنی فورسز نے سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات جنوبی عربستان پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کئے اور جازان میں تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات اور الشقیق میں کھاری …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین شدہ افراد کو مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صرف ان غیر ویکسین یافتہ …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ

صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔ یورپی یونین نے تحریک انصار اللہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے: شام

دمشق: شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے داعش کے قیدیوں کو فرار کروانے کے بعد ان کو یوکرین بھیجتا ہے یا انہیں شام کے صحرائی علاقوں کی جانب روانہ کر …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف کارروائی

غزہ: فلسطین الیوم کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی جوان نے آج صبح صہیونیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک 35 سالہ صہیونی زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائيلی فوج نے مقبوضہ مغربی بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر تلاش شروع کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں »