جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

نیتن یاہو کی کابینہ کے تین وزراء مستعفی ہو گئے، ذرائع

یروشلم:صیہونی رجیم کی کابینہ کے تین وزراء الاقصیٰ طوفان آپریشن میں نیتن یاہو کی ناکام ٹھہراتے ہوئے مستعفی ہونے کے خواہاں ہیں جب کہ سفارتی ذرائع نے تل ابیب کی حمایت کے لیے امریکی قرارداد کی تیاری کی اطلاع دی ہے۔ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ کے کم از کم تین …

مزید پڑھیں »

دنیا میں امن قائم کرنے کے سلسلے میں اقوام متحدہ سے کوئی امید نہیں ہے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے صہیونی حکومت کی جانب سے معصوم بچوں اور خواتین کے خلاف ننگی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں اقوام متحدہ سے دنیا میں امن قائم کرنے کی کوئی امید نہیں کی جاسکتی۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی افریقI وزیرخارجہ نیلڈی پانڈو سے ملاقات کے دوران ایران کی برکس میں شمولیت کے …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی رجیم کو ایک سخت اور تباہ کن انتقام کے لئے تیار رہنا چاہئے، ایران

ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو ایک تباہ کن الہی اور عوامی انتقام کے لئے تیار رہنار چاہئے۔حجۃ الاسلام سید اسماعیل خطیب نے وزارت انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے صوبہ لرستان کی انتظامی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے بڑے پیمانے پر قتل عام اور نسل کشی کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے جنگ دفاع مقدس کے ایک آپریشن سے زیادہ مختلف نہیں ہے، ایرانی آرمی چیف

تہران:ایرانی زمینی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا کہ ایرانی فضائی دفاعی سسٹم نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ کوئی پرندہ بھی ہمارے ریڈار سسٹم سے بچ کر ایرانی فضاوں میں پر نہیں مارسکتا ہے۔ ایرانی زمینی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے اعلی افسران کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران میڈیا …

مزید پڑھیں »

مغرب فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی رجیم کے جرائم میں شریک ہے، حزب اللہ

بیروت:حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک ہیں۔حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ سید "ہاشم صفی الدین” نے زور دے کر کہا: "ہمیں مزاحمت پر ہمیشہ فخر ہے اور ہم اس کے سائے میں غاصب دشمن سے لڑتے آرہے ہیں اور اپنی سرزمین، …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں:حسن فضل اللہ

بیروت:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ، جنوبی لبنان اور غزہ کی پٹی میں جاری تنازعات کی تازہ ترین صورت حال اور کی براہ راست جائزہ لے رہے ہیں۔ لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ پارٹی کے وفادار رکن "حسن فضل اللہ” نے المیادین چینل کو بتایا کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ، جنوبی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جاری جرائم اور جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی شمخانی

تہران:رہبر معظم انقلاب کے سیاسی مشیر نے کہا کہ صیہونی فوج مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی پراکسی فورس ہے اور ان وحشیانہ جرائم کی ذمہ داری براہ راست واشنگٹن پر عائد ہوتی ہے۔ ایڈمرل علی شمخانی نے سوشل پلیٹ فارم ایکس میں اپنے اکاونٹ پر لکھا کہ خطے میں امریکہ کی تیز رفتار اور بڑے پیمانے پر فوجی موجودگی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

مقاومت صہیونی حکومت کے جارحانہ عزائم کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، حسین امیر عبداللہیان

قاہرہ:مصر کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے نکالنے کی کوشش کررہا ہے لیکن مقاومت ان کے عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مصری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے کی صورتحال مخصوصا غزہ پر اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر زمینی حملے 3 ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں: اسرائیلی وزیرِ دفاع

اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلینٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملے 3 ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں۔ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس کی تحریک کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گیا تو یہ حملہ آخری ہو گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دشمن کو مسلح افواج اور پیادہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین کشیدگی: غزہ میں تباہی کے اعداد و شمار جاری

غزہ: عرب میڈیا نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دواران غزہ میں ہونے والی تباہی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 1 لاکھ 64 ہزار 756 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، 15 ہزار سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں، تباہ ہونے والی عمارتوں میں 205 سکول، 29 ہسپتال بھی شامل ہیں، اسرائیلی بمباری سے …

مزید پڑھیں »