ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ریاض میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات کی ہے ۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ریاض میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات کی جہاں دونوں نے دو طرفہ تعلقات اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری جاری ، شہدا کی تعداد 4700 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری نے اہل غزہ پر قیامت ڈھا دی ہے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی جبکہ 13ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں متاثر ہونے والوں میں 70 فیصد بچے،خواتین اور بزرگ شامل ہیں جبکہ 2ہزار کے قریب بچے،ایک ہزار سے زائد …

مزید پڑھیں »

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیے

کراچی: حماس نے غزہ کی سرحد کے پاس اسرائیلی حملے کو پسپا کردیا جس میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک تباہ ہوگئے۔عالمی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکرونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ ہوئی جس اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑیاں چھوڑ کر …

مزید پڑھیں »

ایندھن اور بجلی کی بندش،غزہ کے ڈاکٹروں نے دنیا کو خبردار کر دیا!

اسرائیل کی جانب سے ایندھن اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے 130 بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔غاصب صہیونی ریاست کے غزہ پر جاری شدید فضائی حملوں نے مغربی کنارے کو کھنڈر کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ 60 فیصد عمارتیں ملبے میں تبدیل ہو چکی ہیں اور شہدا کی …

مزید پڑھیں »

مصر امن اجلاس:عرب ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا

قاہرہ :مصر کی سربراہی میں منعقدہ قاہرہ امن اجلاس میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کو جبری بے دخل کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا۔ اجلاس کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی سرزمین کبھی نہ چھوڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

غزہ: اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے اپنی فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ میں فتح حاصل ہونے تک لڑائی جاری رکھیں گے۔ جتنے اسرائیلی حماس نے یرغمالی بنائے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں گے۔ دوسری جانب اسرائیل کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی خان یونس میں بھی بمباری، 12 فلسطینی شہید

خان یونس: غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں بھی اسرائیل نے فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید اور 40 زخمی ہوگئے۔فلسطینی وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حملہ ایک ’’ریو‘‘ نامی کیفے پر کیا گیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے حملے کے فوری بعد زخمیوں …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے اسرائیل پر کیا معاشی اثرات مرتب ہوں گے؟

واشنگٹن:امریکی مالیاتی ادارے ‘موڈیز’ نے حماس کے ساتھ اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کی ‘اے ون کریڈٹ ریٹنگ’ میں کمی کے لیے جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ایک ہفتے کے دوران یہ دوسری ریٹنگ کمپنی ہے جس نے اسرائیلی غیرملکی اور مقامی کرنسی جاری کرنے والے کی ‘ڈیفالٹ ریٹنگ’ کو نئے سرے سے اپنے جائزے میں شامل کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد نے غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پرنقل مکانی کی پالیسی مسترد کردی

ریاض :سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پرجاری کشیدگی کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں زیورات اور آرائشی اشیا پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی

ریاض: سعودی عرب میں عام استعمال کی اشیا پر اللہ کا نام اور سونے کے زیورات پر قرآن پاک کی مقدس آیات لکھنے پر پابندی عائد کردی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کاغذ، برتن یا دیگر ایسے سامان پر اللہ کا نام نہ لکھا جائے جنھیں استعمال کے بعد پھینک …

مزید پڑھیں »