جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسلامی نظام دنیا بھر میں امریکہ، اسرائیل اور باطل قوتوں کے نشانے پر ہے لہذا ولایت فقیہ کا دفاع ہمار اہم ترین فریضہ ہے۔۔حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری

بغداد: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی اسلامی تحریک عہداللہ کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری نے مسجد جمکران میں اربعین کے عوامی رضاکاروں کے ساتویں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقدس دفاع کا محاذ آج کی کربلا ہے اور اسلامی جمہوریہ نے ولایت فقیہ کا اصول اپنایا اور اس کی پیروری کی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ڈرون غاصب اسرائیل کے لئے ڈراؤنا خواب۔

بیروت: لبنانی روزنامہ ‘ الاخبار‘ کے چیف ایڈیٹر ابراہیم الامین نے حزب اللہ کے ایک سینیئر کمانڈر سے مقاومت کی عسکری طاقت کے بارے میں انٹرویو کیا اور حزب اللہ کے کمانڈر نے کہا : ہمارا مقصد دشمن کی فوج کو تباہ کرنا ہے اور وہ شہروں کے ملبے تلے سے لاشیں نکالیں گے۔ روزنامہ ‘ الاخبار‘  نے بعض ڈرون …

مزید پڑھیں »

صہیونی دشمن کے ساتھ براہ راست جنگ ہماری دلی آرزو ہے۔ محمد علی الحوثی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا کہ دشمن کی نقل و حرکت ہمیں بڑی جنگ اور فتح کی تیاری سے نہیں روک سکے گی۔ دشمن کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی ایک محرک کے مترادف ہے جس سے محاذ متحرک رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر جنگ، جارحیت اور …

مزید پڑھیں »

مراجع عظام کی طرف سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام کی اجازت 

تہران- بغداد:رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر مراجع عظام رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ اور حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

آج ہماری دفاعی طاقت اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں دشمن ایران پر حملے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہے۔بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے قم میں شہدا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع کے تمام وسائل اور آلات اندرون ملک تیار کیے جارہے ہیں اور ہم اس شعبے میں پوری طرح خودکفیل ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران کا بڑے پیمانے پر فوجی ڈرون مشقوں کا آغاز

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے …

مزید پڑھیں »

اگرجنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی اور اسرائیل کا خاتمہ ہوجائے گا۔حجۃ الاسلام  شیخ حسن البغدادی

بیروت: حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن حجۃ الاسلام  شیخ حسن البغدادی نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کیا تو اس کی زندگی ختم ہو جائے گی۔ دشمن نے پچھلے 40 برسوں میں حزب اللہ کی طاقت، صداقت اور دیانت کو سمجھ لیا ہے اور حزب اللہ کے ساتھ چھوٹی اور بڑی جنگوں …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے  کے حوالے سے امریکہ کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں۔امیر عبداللہیان

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرش نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے جوہری عدم پھیلاو کے معاہدے ﴿این پی ٹی﴾ کی کانفرنس اور جوہری مذاکرات کے متعلق بھی بات چیت کی۔ آنٹونیو …

مزید پڑھیں »

کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے،ہم اپنی لڑائی جاری رکھیں گے۔ جہاد اسلامی فسلطین

بیت المقدس: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ہم ہرگز ہتھیار نہیں ڈالیں گے جبکہ ہمارا پرچم بلند رہے گا اور اس وقت ہر دور سے زیادہ اونچا ہے۔انہوں نے کہا ہمارے شہدا ہمیں متحد کرتے ہیں۔ بہت سے ممالک کو ہمارے شہدا اور قابض صہیونیوں کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی دشمن کا مقابلہ ہمارا متفقہ فیصلہ ہے۔ مقاومتی تحریک حماس و جہاد اسلامی

بیت المقدس: فلسطین کی مقاومتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے غزہ میں اپنے قائدین کی اہم ملاقات کے بعد جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ مزاحمت ہمارا اسٹریٹجک انتخاب ہے ۔اور دونوں تحریکوں کے درمیان ہم آہنگی کے ساتھ جاری ہے۔ بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ہم دشمن کو فلسطینی …

مزید پڑھیں »