بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے،بے بنیاد الزامات سے باز رہے۔ شام

دمشق: شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کی حکومت نے بعض امریکی شہریوں کو اغوا کیا ہے یا چھپادیا ہے مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی نمائندگی میں ان کی حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی زائرین، اربعین حسینی کے لیے صرف شلمچہ باڈر سے عراق جاسکتے ہیں۔نادر امید زادہ

تہران: خرم شهر کے گورنر نادر امید زادہ نے کہا ہے کہ عراق میں داخل ہونے کے لیے بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے صرف شلمچہ کی سرحد ہی کھلی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 20 محرم سے ہم امام حسین علیہ السلام کے غیر ملکی عزاداروں کی خدمت کے لیے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی کے شام کی سرحدی چوکیوں پر فضائی حملے؛ 17 افراد ہلاک

دمشق:عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور شام کے علاقے کوبان میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی فوج نے سرحدی چوکیوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے جس میں شامی فوجی اہلکار اور کرد جنگجو سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ عمل کی بجائے ایران کے خلاف پروپیگنڈاےکی مہم چلا رہا ہے۔ناصر کنعانی

تہران:مہر خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ صحافیوں نے جب ان سے ایرانی قیدیوں کے مسئلے کے متعلق امریکی وزیر خارجہ اور ایران کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی کے اظہارات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

جب تک وسیع البنیاد قومی حکومت تشکیل نہیں پاتی ایران، طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔کاظمی قمی

تہران: افغانستان سے امریکی فوج کے ذلت آمیز انخلا کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا ایک برس پورا ہو چکا ہے اور امریکہ کو افغانستان میں شکست کا سامنا ہوا …

مزید پڑھیں »

ملک کا موجودہ سیاسی بحران کسی صورت قابل قبول نہیں۔ برھم صالح

بغداد: عراقی ذرائع کے مطابق صدر برھم صالح نے بغداد کے قصر سلام میں ملک بھر کی یونینوں اور سینڈیکیٹ کے سربراہوں اور نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کا موجودہ سیاسی بحران کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے موجودہ بحران کو سیاسی دھڑوں کے درمیان بات چیت اور ہم …

مزید پڑھیں »

کوئی بھی طاقت ہمارے جوانوں کے ایمان و استقامت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، جنرل سلامی

تہران:مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری فورس کے کمانڈروں کی دو سالہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی کا کہنا تھا کہ ہماری بحریہ ہر امتحان میں سرخرو رہی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے عسکری آمادگی کے ارتقا میں روحانیت و معنویت کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی اور اسرائیل کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات بحال

استنبول: اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے اس سفارتی پیش رفت کو ‘علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم اثاثہ اور اسرائیل کے شہریوں کے لیے انتہائی اہم اقتصادی خبر’ قرار دیا۔ یائر لاپڈ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ سفارتی پیش رفت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں …

مزید پڑھیں »

اربعین ملین مارچ کا آغاز،سینکڑوں زائرین کربلا روانہ

بغداد : عراق کے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔ کورونا وبا کے بعد پہلی بار ایران کے زائرین زمینی سرحدوں کے کھلنے کے بعد بڑی تعداد میں مارچ میں شرکت کریں گے۔ بصرہ اور جنوبی عراق کے شہریوں نے راس البیشہ کے شہر فاؤ میں جمع ہوکر کربلا کی …

مزید پڑھیں »

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں۔ آیت الله سید ابراهیم رئیسی

تہران: بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت الله سید ابراهیم رئیسی نے متعلقہ اداروں اور محکموں پر زور دیا کہ وہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے لیے عراق جانے والے زائرین کو لازمی سہولتوں کی فراہمی میں بھرپور کردار ادا کریں۔ اس سال اربعین حضرت امام حسین علیہ السلام سترہ …

مزید پڑھیں »