جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سیاسی قوتوں اور شراکت داروں کا مذاکرات کی میز پر بیٹھنے سے ملک میں سیاسی تعطل کا خاتمہ ہوگا۔سید عمار حکیم

بغداد : حکمت  پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی قومی مکالمے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ایک بیان میں سید عمار حکیم نے کہا کہ عراق کا اندرونی منظر جس حساس صورتحال کا سامنا کر رہا ہے اس سے ہر ایک کو ترجیح دینا ضروری ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی …

مزید پڑھیں »

 پارلیمنٹ تحلیل کر کے نئے انتخابات کرایا جائے۔مقتدیٰ الصدر

بغداد : عراق کی صدر پارٹی کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے پارلیمان تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ صدر گروپ کے حامیوں نے ایک ہفتے سے پارلیمنٹ میں دھرنا دے رکھا ہے۔ مقتدیٰ الصدر کا گروپ وزارت عظمٰی کے لیے نامزد شخصیت کی مخالفت کر رہا ہے۔ مقتدیٰ الصدرنے ٹیلی ویژن پرایک تقریر میں کہا کہ انھیں اپنے …

مزید پڑھیں »

جب تک امریکا ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔ ایران کا دوٹوک موقف

تہران : اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل امریکا ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آتا تب تک ایران کے ایٹمی مراکز میں کوئی بھی کیمرہ نصب نہیں ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو میں محمد سلامی نے کہا کہ جن کیمروں کو ہٹایا گیا ہے وہ ایٹمی …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل جھک گیا،سید حسن نصر اللہ جیت گئے۔

مقبوضہ بیت المقدس:مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سمندری حدود کے تنازع میں لبنان کے ساتھ ممکنہ سمجھوتہ ہونے جا رہا ہے اور یہ سمجھوتہ تل ابیب کا لبنان کے آگے مکمل طور پر جھکنے اور ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے جبکہ اس …

مزید پڑھیں »

ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ” کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما

یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ اور عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے ملکی عوام سے خطاب کیا۔ اس موقع انہوں …

مزید پڑھیں »

ایرانی سرحدی محافظوں اور افغان طالبان میں جھڑپ، طالبان اہلکار ہلاک

تہران : ایران اور افغانستان کی سرحد پر ایرانی سرحدی محافظوں اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان آفیسر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ایران کے سرحدی شہر ہرمند کے گورنر میثم برازاندہ نے کہا ہے کہ ’یہ جھڑپ مختصر دورانیے کی تھی جو اب ختم ہو چکی ہے۔ طالبان کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کی …

مزید پڑھیں »

ہماری کامیابیوں کا راز عاشوراء امام حسین علیہ السلام ہے، سید حسن نصر اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں جو کچھ بھی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں یہ عاشوراء امام حسین علیہ السلام کے طفیل میں حاصل ہوئی ہیں، محرم کے آغاز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت و استقامت کو کربلا، عاشوراء، امام حسین اور حضرت …

مزید پڑھیں »

ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے خلائی میدان میں قابل قدر اور نمایاں کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فضائی شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے …

مزید پڑھیں »

ہم پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری وسائل کی تیاری میں خودکفیل ہوگئے ہیں۔سید پژمان شیرمردی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیئرمین سید پژمان شیرمردی نے بتایا ہے کہ مغربی ملکوں کو دراصل ہماری ٹیکنالوجی سے خوف لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس کردہ بل کی روشنی میں ہم ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم اور آئی آر 6 قسم کی سینٹری فیوج مشینیں تیار کر رہے ہیں۔ پژمان شیر مردی …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل کے انتہائی حساس اور اہم تربیتی مرکز میں آگ لگئی

مقبوضۃ بیت المقدس:ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار معاریب کا کہنا ہے کہ مرکزی تل ابیب میں واقع فوج کے انتہائی حساس اور اہم تربیتی مرکز میٹکن ایڈم میں بڑے پیمانے پر آگ لگی ہے۔ گزشتہ شب لگنے والی آگ کے بعد دھوئیں کے گہرے بادل تا دیر شہر کے آسمان پر اٹھتے دکھائی دیے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »