جمعرات , 2 دسمبر 2021

مشرق وسطیٰ

اسرائیل ، خطے میں امن و صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ ولیدالمعلم کے ساتھ ملاقات میں شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل، شام اور خطے میں امن و ثبات اور صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے شامی حکومت ، عوام …

مزید پڑھیں »

آزادی کی تحریکوں میں بیداری انقلاب اسلامی ایران سے آئی،سید حسن نصراللہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پیر کی رات اپنے ایک خطاب میں علاقے کے لئے ایران کے اسلامی انقلاب کے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ تک پہنچے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پر یمن میں عسکریت پسندوں کو فراہم کر رہے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

شامی مسئلے کے حل کے لیے سیاسی راستہ اپنانا ہوگا، عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم ایسی قرار داد کے منتظر ہیں جس کے ذریعے شام سے غیرملکی فوجیوں کا انخلا یقینی بنایا جاسکے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ شام کا مسئلہ اقوام متحدہ کے قرار داد 2254 کے تحت حل کرنے کے حوالے سے عرب ممالک …

مزید پڑھیں »

شامی وزير خارجہ آج سے تہران کا دورہ کریں گے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے وزير خارجہ ولید المعلم آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے نائب وزير اعظم اور وزير خارجہ ولید المعلم آج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے ۔ اس سفر میں شامی وزير خارجہ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ’مرد سرپرستی نظام‘ کا جائزہ لینے کا امکان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے اس بات کا امکان ہے کہ وہ اس بات کا مطالعہ کرے گا کہ کس طرح اس کے مرد سرپرستی کے نظام کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ مہینے ایک 18 سالہ سعودی خاتون سے متعلق تھائی لینڈ ایئرپورٹ والا معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا …

مزید پڑھیں »

صہیونی سازشیں:فلسطین کی ایک اورتاریخی جامع مسجد عجائب گھر میں تبدیل

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے تاریخی ثقافتی اور مذہبی مراکز کو یہودیانے کی صہیونی سازشیں جاری ہیں۔ ان سازشوں کا تازہ شکار اندرون فلسطین کی ایک جامع مسجد بنی ہے۔ یہ طبریہ شہر کی یہ جامع مسجد ‘جامع الجسر’ یا جامع البحر کے نام سے مشہور ہے مگر صہیونی ریاست نے فلسطین کی اس عظیم الشان عرب اور اسلامی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پولیس چیف کی قیادت میں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ روز القدس میں اسرائیلی پولیس چیف ‘یورام ھلیفی’ دیگر پولیس افسران کی قیادت میں یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی حرمتی کی۔ اسرائیلی پولیس چیف اور دیگر اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد قبلہ اول کے ‘مراکشی’ دروازے سے داخل ہوئی اور مسجد کی گیلروں میں گھومتے رہے۔ فلسطینی محکمہ …

مزید پڑھیں »

انتہا پسندی کا خاتمہ ،یورپ اور جامع الازہر میں ‌تاریخی سمجھوتہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پاپائے روم پوپ فرانسس اور جامعہ الازہر قاہرہ کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے ابو ظہبی میں ایک مشترکہ تاریخی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس میں انتہا پسندی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اس سمجھوتے کی تین نقول پر دستخط کئے گئے ہیں ایک نقل ویٹی کن، …

مزید پڑھیں »

عراق : ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ

عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں »