جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

غاصب صیہونی حکومت کو کاریش سے تیل وگیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر اس کو اس کا حق نہیں ملتا تو متنازعہ سمندری حدود میں صیہونی حکومت کو بھی تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سید حسن نصراللہ نے سالانہ عاشورائی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو ہر حال میں علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس

تہران : آستانہ سربراہی کانفرنس کے ساتویں دور کے اختتام کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے ان مذاکرات میں روس اور ترکی کے صدور کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نشست کے دوران شام کی موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت اور اقتدار اعلی پر زور دیا گیا۔ صدر ایران نے …

مزید پڑھیں »

امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے: رہبرانقلاب اسلامی ایران

رہبر انقلاب اسلامی ایران نے شام کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے، شمالی شام میں ہر قسم کے فوجی حملے کو ترکی اور شام سمیت پورے خطے کے نقصان میں اور دہشت گردوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔ شام کے بارے میں آستانہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر …

مزید پڑھیں »

افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی

افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل اور بغداد سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے سے متعدد مکانات بھی …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے صدورمملکت کی ملاقات، وسیع تعاون کے لئے پرعزم

ایران اور روس کے صدور نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور فوری طور پر ایوان صدر کے لئے روانہ ہو گئے جہاں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے …

مزید پڑھیں »

ایران نے مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ ایرانی حکام کو ان افراد اور کمپینوں کے اثاثے ضبط کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران مخالف مجاہدینِ خلق کو سپورٹ کرتا ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

روس اور ایران کے مابین 40 ارب ڈالر کا توانائی معاہدہ طے پا گیا

ایران خاص طور پر معاشی لحاظ سے روس کے لیے زیادہ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یوکرین جنگ سے پہلے سامان سے لدھے، جو کنٹینر یورپ بھیجے جاتے تھے، اب براستہ ایران بھارت تک پہنچائے گئے ہیں۔ ایران کی وزارت تیل کے مطابق ملکی نیشنل ایرانی آئل کمپنی (این آئی او سی) اور روسی گیس پروڈیوسر کمپنی گیس پروم …

مزید پڑھیں »

ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری

ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہوگا۔ ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون سید مجید میراحمدی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی وزارت داخلہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کے دورے کے بعد سعودی عرب کا بیان، ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ اس سمٹ کا بنیادی مقصد امریکہ کے ساتھ شراکت داری تھا تاہم ریاض …

مزید پڑھیں »

ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ان کے ملک نے امریکی فارمولے میں تعاون کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان ضرور کیا …

مزید پڑھیں »