جمعرات , 9 دسمبر 2021

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب: امریکی پاپ گلوکارہ کا میوزیکل شو

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی معروف گلوکارہ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے روکنے کے لیے عالمی …

مزید پڑھیں »

یورپ کے ساتھ برابری کی سطح پر تعاون کے لئے آمادہ ہیں:ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب کے جانثاروں کو’’عشرہ فجر‘‘ مبارک ہو

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے حرم مطہر کے احاطےسے ہوا۔ ان تقریبات میں عوام کی بڑی تعداد، شہدا کے اہلخانہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سول اور فوجی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : نامعلوم مسلح افراد کا ایک اسکول پر حملہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبہ تثلیت میں ایک اسکول پر دو نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔صوبہ تثلیت کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے حملے کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نامعلوم مسلح افراد میں سے ایک کے پاس بندوق جبکہ دوسرے کے پاس چاقو تھا۔ حملہ آوروں کے حملے کو اسکول کی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

نئی فلسطینی حکومت ‘صدی کی ڈیل’ کو آگے بڑھانے کی سازش ہے: ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ صدر عباس کے حکم سے فلسطین میں تنظیم آزادی فلسطین میں شامل جماعتوں پر مشتمل نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان امریکا کی صدی کی ڈیل کی سازش کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔ ‘ٹوئٹر’ پر پوسٹ کردہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے الخلیل سے’’امن مشن‘‘ کو نکلنے کا حکم دے دیا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تعینات عالمی امن مشن کو باضابطہ طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔صہیونی حکومت نے 21 سال کے بعد الخلیل سے عالمی امن مشن کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پرعالمی سطح پر صہیونی ریاست کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ جمعرات کو اسرائیلی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ایٹمی پروگرام سے وابستہ 320 ملازمین کینسر میں مبتلا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیل کے ‘دیمونا’ ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے درجنوں سائنسدان اور ملازمین کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد عدالت جا پہنچے ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق دیمونا ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے …

مزید پڑھیں »

اسلامی اتحادسے مراد مشترکہ دشمن کے مقابل شیعہ و سنی یکجہتی ہے:آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کےمعروف عالم دین نے اسلامی اتحاد ویکجہتی کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد کا مطلب مذہبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔ سرزمین ایران کے مشہور عالم دین آیت الله’’ محمد تقی مصباح یزدی ‘‘نے اپنے درس اخلاق میں کہا کہ دو راہے پر کھڑے انسان کو …

مزید پڑھیں »

یمن کے خلاف جنگ میں ہزاروں بچے مارے گئے، یونیسف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک چھے ہزار سات سو بچے جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق یونیسف نے تین لاکھ پچاسی ہزار یمنی بچوں کو صحیح غذا میسر نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کو فوری …

مزید پڑھیں »

شام ؛عالم اسلام کے علماء کے اجلاس کا اختتامی بیان جاری

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔علمائے دنیائے اسلام کے جاری کئے جانے والے بیان میں استقامت و کامیابی کی راہ جاری رکھنے اور یکجہتی کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شام …

مزید پڑھیں »