جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی کے ساتھ ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 بلین ڈالر کا اضافہ

تہران، – مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے سے ایرانی تیل کی آمدنی میں سالانہ 14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کا ترقیابی منصوبہ7سال تک 7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے تکمیل ہوگا جس منصوبے کے نفاذ کیساتھ اس فیلڈ سے یومیہ 380 ہزار بیرل پیداوار بڑھے گی جس سے ایرانی تیل کی آمدنی …

مزید پڑھیں »

ایران اور بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی پر زور

تہران،  نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ یہ بات علی باقری کنی نے منگل کے روز اپنے بھارتی ہم منصب وینی کواترا کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فریقین نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور دوطرفہ تعلقات …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی تجارت میں ایران  کی پوزیشن اور کردار منفرد ہے: چینی تجزیہ کار

تہران،  ایک چینی تجزیہ کار برائے مشرقی وسطی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت میں ایران کی پوزیشن اور کردار منفرد اور بے نظیر ہے۔ یہ بات فن ہونگدا نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مشرق وسطیٰ کے چینی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ زمینی اور سمندری نقل و حمل عالمی تجارت میں سامان …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 32 سالہ فلسطینی نوجوان احمد حرب عیاد …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر ایک بار پھر متحرک ہو رہے ہیں

گزشتہ روز بغداد کے مغرب میں ایک فوجی اڈے پر عراقی اسپیشل فورسز کے ایک یونٹ میں فوجیوں کی گریجویشن تقریب کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ریاستی قانون اتحاد کے رہنما نوری المالکی نے الصدر کے ماننے والوں کو یقین دہانی کا پیغام بھیجا ہے کہ وہ سیاسی عمل سے دستبرداری اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کے باوجود …

مزید پڑھیں »

ترکی کو یزیدی نسل کشی پر بین الاقوامی عدالت کا سامنا کرنا چاہیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کو یزیدی نسل کشی پر بین الاقوامی عدالت کا سامنا کرنا چاہیے یزیدی لوگوں کے خلاف نسل کشی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ترکی کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے الزامات کا سامنا کرنا چاہیے، جب کہ شام اور عراق ہلاکتوں کو روکنے میں اپنے فرض میں ناکام رہے، برطانوی انسانی …

مزید پڑھیں »

داعش کا سب سے خطرناک دہشتگرد گرفتار

عراقی سکیورٹی فورسز نے سات سال کے تعاقب کے بعد اس ملک کے صوبہ دیالی اور کردستان ریجن کی سرحد پر داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے سات سال کے تعاقب کے بعد اس ملک کے صوبہ دیالی اور کردستان ریجن کی سرحد پر داعش کے خطرناک ترین دہشت …

مزید پڑھیں »

عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات معمولی اور روایتی نہیں ہیں

اتوار کی سہ پہر عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات معمولی اور روایتی نہیں ہیں …

مزید پڑھیں »

آزادگان آئل فیلڈ کی ترقی کے ساتھ ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 بلین ڈالر کا اضافہ

مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے سے ایرانی تیل کی آمدنی میں سالانہ 14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ مشترکہ آزادگان آئل فیلڈ کا ترقیابی منصوبہ7سال تک 7 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے تکمیل ہوگا جس منصوبے کے نفاذ کیساتھ اس فیلڈ سے یومیہ 380 ہزار بیرل پیداوار بڑھے گی جس سے ایرانی تیل کی آمدنی میں 14 …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا: باقری کنی

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ …

مزید پڑھیں »