ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران اور بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی پر زور

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ یہ بات علی باقری کنی نے منگل کے روز اپنے بھارتی ہم منصب وینی کواترا کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فریقین نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور دوطرفہ تعلقات کو …

مزید پڑھیں »

صہیونی افواج کے ہاتھوں فلسطینی املاک کی مسماری جاری

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی اتھارٹی نے شمالی اردن کی وادی میں خربت حمسہ کے رہائشی فلسطینیوں کو نوٹس جاری کیے ہیں کہ وہ اپنے گھروں اور دیگر تعمیراتی ڈھانچوں کی تعمیر سے روک دیا ہے۔ اسرائیلی قابض اتھارٹی کا دعوی ہے کہ فلسطینیوں کی یہ ساری تعمیراتی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں۔ ان نام نہاد نوٹس جاری کرنے کی مہم …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام کی درمیانی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکہ

عراقی پارلیمنٹ کیجانب سے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کی منظوری اور بغداد کیجانب سے اس معاملے میں تاخیر کے بعد امریکی اتحاد کے لاجسٹک قافلوں کو ہفتہ میں یا بعض اوقات دن میں کئی بار سڑک کنارے نصب بموں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کی سرحد کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔ عراقی خبر رساں ایجنسی واع کے مطابق، عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبے دیالیٰ کے شروین علاقے میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی، یہ کارروائی اس …

مزید پڑھیں »

ایران ہمارے دل کے بہت قریب، دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات ہیں، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پرایرانی سفیر نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے امور زیر بحث آئے،وفاقی …

مزید پڑھیں »

مذاکرات میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز غیرذمہ دارانہ تھی: صدر رئیسی

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ کو مذاکرات اور معاہدے کے تقاضوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کرنا چاہئے، مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز مذاکرات اور معاہدے کی روح کی خلاف ورزی ہے۔ یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کی نئی سفیر کے ساتھ ایک ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ڈرون اٹیک سے خائف اسرائیلی ریاستی ادارے

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے لبنانی سمندر حدود میں کاریش کے گیس پلیٹ فارم اوپر حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کی پرواز کے رد عمل میں خبر دی ہے کہ گزشتہ روز حزب اللہ کی ڈرون پرواز سے لبنان کے ساتھ سمندری سرحدوں کی حد بندی کے لئے جاری مذاکرات اور کاریش کے پلیٹ فارم کی حفاظت اور دیگر خطرات سے …

مزید پڑھیں »

ایرانی پیشرفتہ جنگی کشتی کا تعارف، صیہونی اخبار کی زبانی

غاصب صیہونی رژیم کے معروف روزنامے نے ریڈار میں نہ آنیوالی پیشرفتہ ایرانی جنگی کشتی کی صلاحیتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بحری فورسز کی حالیہ کامیابیوں کا مطلب یہ ہے کہ وہ عنقریب ہی بڑے جنگی بحری بیڑے بھی سمندر میں ڈال دیگی۔ غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کے معروف روزنامے نے ایرانی انقلابی گارڈز …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں مہنگائی کیخلاف صیہونیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ

گذشتہ سال سے رسد (Supply) میں تعطل کی وجہ سے پٹرولیم اور غذائی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے دنیا بھر میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے ہو رہے ہیں گذشتہ روز تل ابیب میں رہنے والے سینکڑوں افراد نے اشیائے ضروریہ اور گھروں کے کرایوں میں بیش بہا اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیل میں ایک طرف صیہونی پارلیمنٹ کی تحلیل …

مزید پڑھیں »

ایرانی شہر تبریز میں 2022 کے ورلڈ فٹ بال کپ کے قیمتی قالین کی تیاری

تبریز،  ایرانی شہر تبریز کے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایک قالین قالین بُنا لیا۔ ایرانی شہر تبریز سے تعلق رکھنے والے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایرانی آرٹ کو دنیا میں دکھانے کے لیے ایک قالین قالین بُنا لیا۔ اس قالین کے بُننے والا رضا …

مزید پڑھیں »