ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صیہونی ریاست شہداء کی لاشوں کو لیبارٹریوں میں استعمال کر رہی ہے

تہران، فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینی شہدا کی لاشوں کو میڈیکل یونیورسٹی کی لیبارٹریوں میں استعمال کر رہی ہے۔ اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے محمد اشتیہ نے کہا کہ  فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صہیونی ریاست کے جرائم کی کوئی انتہا نہیں ہے اور اس سال کے آغاز سے اب …

مزید پڑھیں »

شاہ بحرین کا ملک میں فوجی صنعتی مرکز قائم کرنے کا فرمان

شاہ بحرین کی جانب سے ہتھیاروں کی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے ایک فوجی مرکز قائم کرنے کے فرمان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی ایک کمپنی نے بحرین کو جنگی سازوسامان فروخت کرنے کی خبردی ہے میڈیا رپورٹوں کے مطابق شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ایک فرمان جاری کیا ہے تاکہ ملک کی سیکورٹی و فوجی صلاحیتوں …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں صابرین نیوز چینل نے پیر کو عبرانی زبان میں شائع ہونے والے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے اندر …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزارت جنگ کی دس حساس خفیہ اطلاعات لیک

صیہونی میڈیا نے خبردی ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں ایران مخالف اسرائیل کی سیکورٹی سرگرمیوں سے متعلق نو خفیہ اور حساس اطلاعات فاش ہوچکی ہیں اور اسے انٹیلیجنس کی شکست سے تعبیر کیا گیا ہے شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ٹی وی چینل  کان نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکام کو ابھی حال ہی میں …

مزید پڑھیں »

بغداد، جدہ اجلاس سے قبل ریاض اور تہران کے درمیان ثالثی مکمل کرے گا

ایک باخبر عراقی ذریعے نے کل "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی کہ وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی جدہ میں آئندہ خلیجی – عرب – امریکی سربراہی اجلاس سے قبل ریاض اور تہران کے درمیان اپنی ثالثی مکمل کر لیں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان "بغداد میں دونوں ممالک کے حکام کی موجودگی …

مزید پڑھیں »

ایران کی سردشت پر کیمیائی حملے میں انسانی حقوق کے نام نہاد کارکنوں کی خاموشی پر تنقید۔

ایرانی وزیر خارجہ نے سردشت شہر پر کیمیائی حملے کے بارے میں ملوث ہونے اور خاموشی اختیار کرنے پر انسانی حقوق کے نام نہاد محافظوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سردشت پر کیمیائی بمباری عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کی …

مزید پڑھیں »

امریکی جارح فورسز نے شامی تیل کے 55 ٹینکرز جو ہزاروں ٹن تیل پر مشتمل تھے، کو چورایا۔

امریکی قابض فورسز نے شام میں قومی وسائل اور ذخائر کے لوٹنے کے تسلسل میں تیل سے بھرے 55 ٹینکروں کے قافلے کو کو عراق میں اپنے اڈوں پر منتقل کر کے لوٹ لیا۔ امریکی جارج فوج نے دیر الزور کے مضافات میں ایک اور فوجی کارروائی میں دو شامی شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ شامی نیوز ایجنسی ‘سانا’ نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں ایک اور داعشی سرغنہ سکیورٹی فورسز کے چنگل میں

الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ المعلومه خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعشی دہشتگردوں کے خلاف …

مزید پڑھیں »

امریکی فریق تیاری و جدت عمل کے بغیر دوحہ مذاکرات میں پہنچا تھا : امیرعبداللہیان

ایران کے وزیرخارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے مذاکرات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امریکی فریق کسی تیاری کے بغیر دوحہ مذاکرات میں شریک ہوا تھا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے فرانسیسی وزیرخارجہ کیتھرین کولونا سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حالیہ دوحہ مذاکرات …

مزید پڑھیں »

شام کا ترکی کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں مدد کے لیے ایرانی کوششوں کا خیر مقدم

دمشق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام اور ترکی کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے اور سیاسی پیش رفت کے حصول میں ایران کی طرف سے ادا کیے جانے والے کسی بھی کردار کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انقرہ کی جانب سے ترکی کی سرحد پر کرد ملیشیا کے خلاف فوجی آپریشن کے …

مزید پڑھیں »