منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکہ سنجیدہ ہو تو مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں:ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے بڑی سنجیدگی اور ان سے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

سعودی ڈاکٹروں نے ایرانی عازمِ حج کی جان بچالی

سعودی ڈاکٹروں نے ایرانی عازمِ حج کی جان بچالی مکہ مکرمہ  کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے دل کا ایمرجنسی پراسیس کرکے ایرانی حاجی کی جان بچالی۔ مریض کی شناخت حسین قاسمی سے ہوئی جس کا تعلق ایران کے شہر اصفہان سے ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد حرام میں جاتے ہوئے ایرانی حاجی …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگیں اور کھدائی، شہر کی تباہی کا سرطان

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں تیزی سے آباد کاری کی منصوبہ بندی جاری ہے جو حال ہی میں مسجد اقصیٰ کے جنوب مغربی کونے میں کھدائی اور بستیوں میں سامنے آئی ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں قابض اسرائیلی ریاست کی سرنگیں اور کھدائی ایک ایسے کینسر کی نمائندگی کرتی ہے جس نے مقدس شہرکو ٹکڑے ٹکڑے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 5 کم عمر لڑکوں کو سزائے موت کا سامنا

ان 5 سعودی لڑکوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔ مرآه الجزیره کی رپورٹ کے مطابق آل سعود حکومت نے اپنے پر تشدد اور انہاپسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اب بھی آل سعود کی جیلوں میں ایسے 21 قیدی ہیں جن کی قانونی عمر سے کم …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے نائب اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے

عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔ رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے العمر آئل اسکوائر میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ دھماکوں سے ممکنہ جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔ گزشتہ روز …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیلی جارحیت جاری، فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ ۱۹ سالہ یہ نوجوان جنین شہر کے جنوبی علاقے جبع کا رہائشی تھا۔ ابن سینا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بیان کیا یہ نوجوان پیٹ …

مزید پڑھیں »

انسانیت ابھی باقی ہے…

کسی انسان کی تھوڑی سی توجہ، کبھی دوسرے کے سکون کا سبب بن سکتا ہے۔  ایسا ہی کچھ ایران کے گلستان صوبے میں ہوا۔ ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گنبد میں کوثر آرٹ کالج ہے اس سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ جو کچھ ماہ کے نو مولود کی ماں ہیں۔ ان کو یونیورسٹی کا انٹرینس اگزام دینا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم

یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔ المسیرہ نے کہاہے کہ یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح …

مزید پڑھیں »

عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک

عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔. ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق، ترکی کی وزارت دفاع نے سنیچر کی دوپہر اعلان کیا کہ عراق میں اس ملک کی سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار مارے گئے ہیں۔ آناتولی خبررساں ایجنسی نے ترکی کی …

مزید پڑھیں »