جمعرات , 25 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا سخت مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا سخت مخالف ہے۔ انہوں نے مزید کہا اسلامی جمہوریہ ایران شام کے بحران کا سیاسی حل اور فوجی آپشنز سے گریز کا خواہاں ہے۔ یاد رہے کہ امیر عبداللہیان …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی حمایت

پاک فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج نے چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ندیم رضا کے حالیہ دورہ ایران کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں جنرل ندیم رضا اور ایرانی عہدیداروں …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی کمپنی برٹش پیٹرولیم نے اپنی نئی رپورٹ کے ایک حصے میں مختلف ممالک کی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ مسلسل پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے دوران ایرانی تیل کی پیداوار روزانہ 5 لاکھ 40 ہزار بیرل سے بڑھ …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی کشتیوں پر صیہونی حکومت کی گن بوٹوں کے حملے

صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ کے ساحلوں پر فلسطینی ماہیگیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔ فلسطین کی  نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی نیوی نے فلسطینی ماہیگیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی اور شہر خان یونس سے چھے سمندری میل کے فاصلے پر ان ماہیگیری سے روک کر ساحل پر واپس جانے پر مجبور کردیا۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ

العالم کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی رجیم کے ان کے ملک پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ ، یمن کا تیل لوٹنا چاہتا ہے: یمنی حکام

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا المھرہ اور حضرموت صوبوں کا دورہ تیل کے کنؤوں اور بندرگاہوں پرقبضہ کرنے کے لئے انجام پایا ہے۔ سبا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرا‏عظم عبدالعزیز بن حبتور نےاتوار کو حضرموت اور المھرہ صوبوں کے گورنروں سے ملاقات میں نئی سامراجی …

مزید پڑھیں »

ایران کی تکنیکی خدمات کی برآمدات میں 376 فیصد اضافہ

تہران، اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کی تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی برآمدات میں گزشتہ سال میں 376 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اگست میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران کی بیرونی تجارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی تجارت کی نمو، خاص طور پر برآمدات، …

مزید پڑھیں »

ایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندروں ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں

تہران، – ایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندرون ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں جس سے سالانہ ملکی زرمبادلہ کے وسائل میں ایک ارب ڈالر کی بچث ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق،ان خیالات کا اظہار ایران کی انسانی ادویات کی صنعت کے مالکان کی سنڈیکیٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ "محمد عبدزادہ” نے اتوار کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران کا پڑوسی ممالک کیساتھ تجارتی حجم 12 ارب ڈالر ہے

تہران،  ایرانی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی غیر تیل تجارت کا حجم 12 ارب 363 ملین ڈالر رہا۔ یہ بات ایرانی محکمہ کسٹم کے سربراہ روح اللہ لطیفی نے اتوار کے روز کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کے پہلے تین مہینوں میں ایران کی کل برآمدی مالیت کا 51 …

مزید پڑھیں »

عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو

شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق کے صوبے دہوک میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے «شیلادزی» پر تین راکٹ داغے گئے۔ راکٹ حملوں سے ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصانات کے بارے میں اطلاعات موصول  نہیں ہو سکی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »