ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

نئے اسرائیلی وزیراعظم کا گھر ایک فلسطینی کی ملکیت

اپنی رپورٹ میں صیہونی خبرنگار کا کہنا تھا کہ بالفور اسٹریٹ پر واقع لاپیڈ کا گھر ایک امیر فلسطینی تاجر اور گاڑیوں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز کی نمائندہ ”حنا جون سلامہ” نے بنایا تھا ۔ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی رہائش گاہ ایک فلسطینی کی ملکیت ہے، جسے 1948ء …

مزید پڑھیں »

ترکی نے ڈوئچے ولے اور وائس آف امریکہ کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی

تہران، ترکی حکومت نے جواز نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے ملک میں ڈوئچے ولے اور وائس آف امریکہ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ ڈوئچے ولے کے مطابق، ترکی کی فوجداری عدالت کے حکم سے جمعرات سے اس خبر رساں ایجنسی اور وائس آف امریکہ کے اڈے تک رسائی ناممکن ہو گئی ہے۔ ڈوئچے ولے نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں »

عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک

عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔  ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی وزارت دفاع نے سنیچر کی دوپہر اعلان کیا کہ عراق میں اس ملک کی سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار مارے گئے ہیں۔ آناتولی …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے شہید ابو سمہدانہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام میں کہا کہ ملت فلسطین کھوکھلے وعدوں پر اپنے حقوق سے دست بردار نہیں ہوگی ۔ جون دوہزار چھے میں جنوبی غزہ پٹی کے سرحدی …

مزید پڑھیں »

گزشتہ تین مہینوں میں ایرانی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ

تہران، – ایران اور روس کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں برآمدات میں 21 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ بات ہادی تیز ہوش تابان’ نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

گزشتہ سال میں ایرانی تیل کی پیداوار میں 16 فیصد اضافہ

تہران،  مسلسل پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے دوران ایرانی تیل کی پیداوار روزانہ 540 ہزار بیرل سے بڑھ کر  3ملین اور 170 ہزار بیرل تک پہنچ گئی جو کہ دنیا کی تیل کی پیداوار کے4.1 فیصد کے برابر ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے اس میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی کمپنی برٹش پیٹرولیم نے اپنی نئی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں ایک بار پھر کورونا کی شرح اموات صفر ہوگئی

تہران، ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کوئی بھی فرد کا انتقال نہیں ہوا اور اب تک اس وبا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار 390 تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق، 1 سے 2 جولائی تک اور کورونا کی حتمی تشخیصی معیارات کے مطابق کورونا سے متاثرہ مزید 251 افراد …

مزید پڑھیں »

ایران تمام رجسٹرڈ غیر ملکی شہریوں کو بینکنگ خدمات کی فراہمی کرتا ہے

تہران، – ایرانی مرکزی بینک نےغیر ملکی شہریوں کی محدود بینکنگ خدمات سے متعلق بعض شائع شدہ خبروں سے متعلق کہا کہ کارڈ پر مبنی خدمات اور آن لائن شاپنگ تمام غیر ملکی شہریوں کے لیے دستیاب ہیں، اور دیگر بینکنگ خدمات مجاز حکام سے شناختی معلومات حاصل کرنے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق، مرکزی بینک …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کے دورہ سعودی اور ایران کا محور، تہران اور ریاض کے تعلقات ہیں

عراق کے وزیر خارجہ "فواد حسین” نے جمعرات کے دن سعودیہ نیوز چینل الحدث سے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے کہا کہ ان مذاکرات کا محور تہران اور ریاض کے تعلقات ہیں۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر خارجہ "فواد …

مزید پڑھیں »

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں قید خواتین، بچےاور بیماروں کے ساتھ خاص طور پر فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ظلم و ستم کے بڑھتے ہوئے واقعات اور روزانہ …

مزید پڑھیں »