جمعرات , 2 دسمبر 2021

مشرق وسطیٰ

’میری کہانی دیکھ کر دیگر خواتین بھی سعودی عرب سے فرار ہوجائیں گی‘رھف محمد القنون

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی کہانی سعودی عرب میں دیگر آزاد خیال خواتین کو بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے متاثر کرے گی۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق کینیڈا میں پناہ حاصل کرنے والی سعودی لڑکی رھف محمد القنون نے آسٹریلوی نشریاتی ادارے …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ خوراک نے ایک لاکھ 87 ہزار فلسطینیوں کی امداد کم کر دی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے زیرانتظام عالمی ادارہ خوراک نے قریبا دو لاکھ بے سہارا اور نادار فلسطینیوں کو دی جانے والی خوراک بند کر دی ہے۔ یہ خوراک غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں نادار فلسطینیوں کو دی جاتی تھی۔ عالمی فوڈ پروگرام کے فیصلے سے ایک لاکھ 87 ہزار فلسطینی براہ راست اور لاکھوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پولیس اہلکار کی اشتعال انگیزی، قبلہ اول کو بند کر دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کا ایک افسر یہودیوں کی مذہبی رسومات کے لیے مختص ٹوپی پہن کرمسجد اقصیٰ کے اہم ترین مقام”قبۃ الصخرۃ” میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود مسجد کے محافظوں نے دروازے بند کردیے جس کے باعث صہیونی پولیس اہلکار کو داخل ہونے کا موقع نہ مل سکا۔ فلسطینی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا اصل ایجنڈا اسلامی ملکوں کو تباہ کرنا ہے،ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔پیر کے روز ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے خلا میں سیٹیلائٹ بھیجنے سے متعلق امریکی اور فرانسیسی حکام کے بیانات …

مزید پڑھیں »

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔امریکہ کے اس ناپاک منصوبے کے تحت فلسطینیوں کے بیت المقدس شہر کو غاصب صیہونی حکومت کے سپرد کیا گیا ہے جبکہ دیگر ملکوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے وطن واپس لوٹنے کا بھی حق نہیں …

مزید پڑھیں »

کس دھمکی سے ڈرنے یا خوف زدہ ہونے والے نہیں:ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ اتوار کو ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہو گیا ہے اور اگر ترکی نے کردوں کو نشانہ بنایا تو امریکہ ترکی کو اقتصادی طور پر تباہ کر دے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ بچے کچھے دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کو فضا سے نشانہ …

مزید پڑھیں »

کسی کو ایران اور عراق کے درمیان تعلقات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے:محمد جواد ظریف

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کسی کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں، لہذا ہم کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایران اور عراق کے تعلقات کی توسیع میں عراقی حکام کے مثبت …

مزید پڑھیں »

ایران کا دو نئے سیٹلائٹس خلاء میں بھیجنے کا اعلان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران آئندہ دنوں میں دو نئے سیٹلائٹس کو خلاء میں بھیجے گا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان میں عوام کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دنوں میں دو نئے سیٹلائٹس خلاء میں بھیجیں گے جو زمین سے 600 کلومیٹر …

مزید پڑھیں »

ایران میں کارگو جہاز گر کر تباہ، 8 افراد جاں بحق

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بوئنگ 707 کارگو جس میں گوشت تھا تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ فوج کے تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق اس کارگو جہاز میں ایر پورٹ کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد آگ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور امریکہ میں سعودی سفیر خالد بن سلمان نے مائیک پومپیوکا استقبال کیا۔ مائیک پومپیو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی مسائل، …

مزید پڑھیں »