منگل , 24 مئی 2022

مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایرانی کمانڈر

تہران: ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا۔ ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر بریگیڈیرجنرل محمد طہرانی مقدم نے  کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر میزائل داغے اور اس کے میزائل اگر ایران تک پہنچ گئے تو اس میں 8 سے 12 …

مزید پڑھیں »

ویانا میں مذاکرات کے آٹھویں دور کا آغاز، پابندیوں کے خاتمہ کے موضوع پر بحث

ویانا: آج بروز پیر ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اورگروپ 1+4 کے درمیان ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کا آغاز ہوگا۔ ان مذاکرات میں ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمہ اور مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خيال کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی مذاکراتی ٹیم ایران کے اعلی مذاکرات کار علی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی شجاعت کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی

دمشق: شام کی فوج نے شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کے ایک اور فوجی کانوائے کو عقب نشینی پر مجبور کر دیا۔ شام کی فوج نے شمال مغربی صوبے الحسکہ میں امریکی فوجیوں کے ایک کارواں کو در انداز کی اجازت نہیں دی اور فوجیوں کے ڈٹ جانے کے بعد امریکی فوجیوں نے عقب نشینی میں ہی …

مزید پڑھیں »

یمن: صوبہ الجوف پوری طرح سے آزاد، دشمنوں کو شدید نقصان

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فجر الصحراء نامی آپریشن کے دوران صوبہ الجوف کے کچھ صحرائی علاقوں کو چھوڑ کر پورے علاقے کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحیی السریع کا کہنا ہے کہ ملک کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے تحفظ کا مطالبہ کیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی قریب ڈیڑھ سو سول اور مدنی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابلے میں تحفظ کی فراہمی اور صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے ایک بین الاقوامی محاذ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ القدس العربی کے مطابق فلسطین کی ایک سو پینتالیس مدنی تنظیموں نے اتوار کے روز ایک …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

غزہ: صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے کل غزہ پٹی کے شمالی سمندری علاقے سودانیہ میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کر کے ایک بار پھر اس علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اس …

مزید پڑھیں »

بدنیت لوگ ایران اور پڑوسی ممالک کے تعلقات میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں؛ ہمیں چوکس رہنا ہوگا: ایرانی صدر

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک میں نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں 40 فیصد اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت نے پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی ہے اور وہ اس سمت میں کامیاب رہی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ بدنیت لوگ کا پڑوسیوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے نئے ڈرون نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی

تل ابیب: صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کا نیا شاہد-136 ڈرون طیارہ، جنگ کے میدان میں پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔ جیروسلم پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کا نیا ڈرون طیارہ اور اس کا لانچر پیڈ، ماضی سے زیادہ خطرناک ہے اور یہ اگلی جنگ میں نیا خطرہ تصور کیا جائے …

مزید پڑھیں »

عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ

بغداد: عراق میں امریکہ کے تین لاجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ موازین نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکی فوج کے ان لیجسٹک کاروانوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ تیسرا حملہ ہے۔ تازہ ترین حملہ صوبہ قادسیہ میں اس وقت ہوا جب امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا قافلہ الحلہ سے الدیوانیہ کی جانب جا …

مزید پڑھیں »

نیٹو کو عراق کی دو ٹوک وضاحت، عراق کی سرزمین سے کسی بھی ملک پر حملہ کی اجازت نہیں

بغداد: عراق کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغداد کسی دوسرے ملک پر حملے کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ عراق کی قومی سیکورٹی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ملک میں نیٹو کے سینئر کمانڈر مائیکل انکر سے ملاقات میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ بغداد اس بات کو ہرگز …

مزید پڑھیں »