جمعہ , 22 اکتوبر 2021

مشرق وسطیٰ

امریکہ کا زوال شروع: امریکہ سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں،جنرل سلامی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی پیشرفت اور طاقت و قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست دینے پر قادر نہیںاور امریکہ سےکسی کوڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جنرل سلامی نے انقلاب اسلامی کے 40 سالہ نتائج پر مبنی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ کی عوام کو قطری امداد جاری کرنا بند کر دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی ریاست نے محصور فلسطینی علاقےغزہ کی پٹی کے عوام کو قطر کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد روک دی ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائی متاثر ہوئی ہے۔ عبرانی ٹی وی 20 کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی طرف سے دی جانے والی امداد …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا خفیہ دورہ امارات ، اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے اپوزیشن لیڈر اور لیبر پارٹی کے سربراہ آوی گیبائی نے دسمبر 2018ء کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کا خفیہ دورہ کیا تھا۔یہ دورہ امارات اور اسرائیل کےدرمیان خفیہ تعلقات کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔ عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق آوی گیبائی …

مزید پڑھیں »

ریاض بھی ممکنہ طور پر دمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا،برطانوی روزنامہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے ایک مشہور روزنامےنے اپنے ادارے میں لکھا ہے کہ آج پوری دنیا شامی صدر بشارالاسد کا استقبال کررہی ہے اس لئے ریاض بھی ممکنہ طورپردمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا۔ ڈٰیلی ٹائمز نے لکھا کہ آج پوری دنیا شامی صدر بشارالاسد کا استقبال کررہی ہے اس لئے ریاض بھی ممکنہ طورپردمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا۔روزنامہ نے لکھا …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا، الحشدالشعبی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ ابو مہدی المہندس نے امریکی اقدامات کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی فوجی و سیکورٹی تنظیمیں علاقے میں بالادستی قائم کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

متضاد پالیسی :امریکی ہتھیاروں کی شمالی شام سپلائی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی فوج نے ڈیڑھ سو ٹرک ہتھیار اور فوجی سازوسامان شمالی شام روانہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے یہ ہتھیار ایسی حالت میں روانہ کئے گئے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ ٹرک اور ہتھیار، شمالی شام میں کوبانی شہر کے ایرپورٹ …

مزید پڑھیں »

شیعہ نشین علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔ مشرقی سعودی عرب سے ملنے والی خبروں کے مطابق ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے لیس سعودی فوجیوں نے صوبہ الشرقیہ کے شیعہ آبادی والے علاقے القطیف کے الجش اور ام الحمام …

مزید پڑھیں »

صوبہ البیضا میں یمنی فوج کی کارروائی، کرائے کے متعدد فوجیوں کی ہلاکت

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ البیضا میں سعودی فوجی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔صنعا میں دفاعی ذرائع نے بتایا ہے کہ البیضا کے علاقے قانیہ کے قریب سعودی فوجی اتحاد میں شامل کرائے کے فوجیوں کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں »

شامی کرد ملیشیا سے متعلق امریکی مشیر کا بیان ’سنگین غلطی‘ ہے، اردوان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں امریکی حمایت یافتہ کُرد ملیشیا سے متعلق وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی جون بولٹن کے بیان کو ’سنگین غلطی ‘ قراردے دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق رجب طیب اردوان کا بیان ترک دارالحکومت میں اردوان کے مشیر ابراہیم کالن اور جون بولٹن کے درمیان …

مزید پڑھیں »

شام سے فوجی انخلا: امریکہ اپنے حلیفوں کو بھی اعتماد میں لے،ایردوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے معاملے پر دانشمندانہ حکمت عملی اپنانے کی تجویز دی ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع اپنے ایک کالم میں ترک صدر نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق ترکی کے بیانیے کے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ شام …

مزید پڑھیں »