ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران

ایران نے اعلان کیا ہے امریکی حکومت نہ صرف یہ کہ انسانی حقوق کی حامی نہیں بلکہ سب سے زیادہ اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے ایران میں ستائیس جون سے تین جولائی تک ہفتہ امریکی انسانی حقوق منایا جاتا ہے جس کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کے متعدد جرائم ومظالم کی یاد دلانا ہے۔ اسلامی …

مزید پڑھیں »

ایران نے ‘برکس’ میں شمولیت کی درخواست دی دے

ایران نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم ‘برکس’ میں شمولیت کی درخواست دی دے ایک اعلی ایرانی عہدیدار کے مطابق ایران نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم ‘برکس’ کی رکنیت کی درخواست دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو ‘برکس’ کی رکنیت دینے سے دونوں فریقین کو فائدہ پہنچے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کے …

مزید پڑھیں »

دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات کی توقع ہے

بوریل کو اپنے نائب اینریک مورا سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو تہران میں جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے مذاکرات کو بحال کرنے کی ایک نئی کوشش میں آج قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی کے مترادف ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا …

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کی باضابطہ دعوت پر علاقے میں …

مزید پڑھیں »

ٹرین میں شہر کی سہولیات ایران نے کیاجدید ٹرین متعارف۔ویڈیو

یہ اس ملک کی ٹرین ہے جس پر انٹرنیشنل پابندیاں ہیں۔ ایران نے نئی ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے جس میں ڈاکٹرز بھی ہیں اس ٹرین کا افتتاح گذشتہ روز تہران سے شیراز کے لیئے کیا گیا۔ یہ ٹرین گذشتہ چالیس سال سے پابند سلاسل ملک اسلامی جمہوریہ ایران نے خود تیار کی ھے جس کو دیکھ کے اپ …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری سے ملاقات۔ دونوں برادر اسلامی ممالک کی مسلح افواج کے حکام کے درمیان ملاقات کا مقصد خطے میں پائیدار سلامتی کے قیام کے لیے دوطرفہ تعاون کو فروغ …

مزید پڑھیں »

فضا میں ایران کی اونچی چھلانگ، دشمنوں کو اہم پیغام+ ویڈیو

ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق تحقیقاتی مقاصد کے لیے تیار کیے جانے والے تھری اسٹیج سیٹلائٹ کیریئر راکٹ ذوالجناح کے تجربے کا مقصد، اس کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایران کا سیٹلائیٹ کیرئیر ذوالجناح تکنیکی لحاظ سے …

مزید پڑھیں »

عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک

عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے عراق کی النجباء تحریک کے ترجمان نصر الشمری نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عراق کا موجودہ سیاسی بحران اس قدر پیچیدہ ہے …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ

مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سے مربوط مسائل پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئیے اور اس مقدس مکان کے خلاف ہونے والی سازشوں سے ایک لمحے …

مزید پڑھیں »