جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

یونان کے چنگل سے ایرانی ٹینکر آزاد

یونان نے ایرانی آئل ٹینکر آزاد کر دیا۔ مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ امریکی عدلیہ کی درخواست پر دو ماہ قبل روکے گئے ایرانی تیل لے جانے والے روسی ٹینکر کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یونانی حکام نے امریکہ کی درخواست پر دو ماہ قبل قبضے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی شکست خوردہ رژیم اس قابل نہیں کہ لبنان کو دہمکی دے سکے، حسن فضل اللہ

اپنے ایک بیان میں حزب اللہ سے وابستہ سیاسی اتحاد الوفاء للمقاومۃ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ انتخابات سے قبل ”مقاومت” کو بُرا بھلا کہنے والوں نے انتخابات کے بعد عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، لیکن حزب اللہ نے ایسا واضح موقف اپنایا ہے، جس سے لبنان کو فائدہ پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ حزب اللہ کے حمایت یافتہ …

مزید پڑھیں »

 *اسرائیلی زوال کے اعترافات*ویڈیو*

*اسرائیلی زوال کے اعترافات* *غاصب صیہیونی وزیر اعظم اپنے آخری انٹرویو میں کہتے ہیں:* *ہم نے کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میرے گھر میرے اپنے بیٹے کے لئے ایک گولیوں سے بھرا پیکٹ آئے گا۔۔۔* *اگر صورت حال ایسی ہوجائے کہ اسرائیل کی آدھی عوام یہ سمجھے کہ اسرائیل کو لٹیروں نے لوٹا ہے تو یہ بات …

مزید پڑھیں »

امریکا کی مخالفت کے باوجود ایران کاذوالجناح سیٹلائٹ لانچر کا دوسراتجربہ

تجربے سے دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کوزک پہنچ سکتی ہے۔ ایران کے اس اقدام پرامریکا نالاں ہوسکتا ہے اور اس سی2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کوزک پہنچ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا ایران کے خلائی پروگرام کا مخالف ہے۔ …

مزید پڑھیں »

خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے مسائل حل نہيں ہوں گے: صدر ایران

صدر ایران کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام میں تعلقات میں توسیع کے لئے مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لیے گہرا اور …

مزید پڑھیں »

یونان نے امریکی حکم پر ایرانی کشتی کو ایرانی ردعمل کے بعد چھوڑنے پر رضا مند ہوا۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق ایرانی رد عمل کے بعد یونان نے ایرانی کشتی کو آزاد کردیا ہے ۔ اے ایف پی نے رپورٹ دی ہے کہ یونانی بندرگاہ کی پولیس کو آج اتوار کے روز مطلع کیا گیا کہ ایرانی تیل لے جانے والا ایک روسی آئل ٹینکر، جسے اپریل کے وسط میں امریکی عدلیہ کی درخواست پر یونان …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندیاں کیوں لگیں؟ ایرانی صدر نے حقیقت بتادی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ظالمانہ اور یورپ و امریکہ کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ شب قومی ٹیلیویژن پر عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ہم پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ پابندیوں کے اثرات کو ختم …

مزید پڑھیں »

ریاض : مہنگائی پر کنٹرول کیلئے بڑا اقدام

ریاض : مہنگائی پر کنٹرول کیلئے بڑا اقدام سعودی عرب میں مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تاہم ایک تنظیم نے فوری اقدامات کرتے ہوئے کچھ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کروائی۔ سعودی عرب میں تحفظ صارفین انجمننے مقامی مارکیٹ میں کھانے پینے کی 20 اشیا کی قیمتیں کم کرائی ہیں، الاقتصادیہ …

مزید پڑھیں »

منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟

ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر کئی تقریبات منعقد ہوئیں اور کئی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے: ایران

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ان کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع ہیں تاہم ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت تنازعات کو حل کرنے کے لیے تناؤ کے خاتمے اور تعلقات کی …

مزید پڑھیں »