بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ سائنس اور ٹکنالوجی: یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سالوں سے طبعیات دانوں کو …

مزید پڑھیں »

سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے: ایرانی وزیر مواصلات

تہران، – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے۔ یہ بات عیسی زارع پور نے ہفتہ کے روز کہی۔ انہوں نے ایک نئے سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کے بارے میں سائبر اسپیس میں آنے والی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ایران …

مزید پڑھیں »

ایران کی چین کو برآمدات میں 26 فیصد اضافہ

تہران،  2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران سے چین کی درآمدات میں 26 فیصد اضافہ ہوا اور دونوں ممالک کے درمیان کل تجارت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ چین کے کسٹمز کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور چین کے درمیان تجارت 18 فیصد بڑھ کر 6.472 ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

بوشہر کے ایٹمی پاور پلانٹ کے یونٹ 2 کے تحت پہلے کنکریٹ ڈالنے کا کام شروع ہو گیا ہے

بوشہر، – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی اور جنوبی شہر بوشہر کے گورنر کی موجودگی میں بوشہر کے ایٹمی پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ کے ری ایکٹر کے پہلے کنکریٹ ڈالنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ محمد اسلامی نے جمعہ کے روز اس تقریب کے دوران کہا کہ ہم بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 …

مزید پڑھیں »

امن اور صحت کے پیامبر کے ایرانی ڈاکٹروں کا ایک وفد نے سینیگال کا دورہ کیا

تہران، – ایرانی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا ایک 27 رکنی وفد نے غریب بیماروں کے علاج کے مقصد سے سینیگال کا دورہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اور ڈاکار میں قائم ایرانی سفارتخانے کے بیان کے مطابق، ایرانی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کا ایک 21 رکنی وفد نے 11 جون کو سینیگال کا دورہ کیا؛ وہ 14 دنوں تک اسی …

مزید پڑھیں »

ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔ چین کی میزبانی میں ہونے والے بریکس پلس اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران بریکس ممالک کو بڑی عالمی منڈیوں سے جوڑنے والا پائیدار پارٹنر ثابت ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کا برہنہ سڑک پہ آنے والی لڑکیوں کےخلاف احتجاج

گزشتہ روز ایران بلوار چمران  شیراز میں برہنہ سر کچھ لڑکیوں نے سڑک پہ آکر چند اوباش لڑکوں کے ساتھ گیم کھیلنے کی کوشش کی تھی جس پر مقامی آبادی کے تمام لوگوں نے ان خواتین کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرکے سخت سزادینے کی پر زور اپیل کی تھی۔ انتظامیہ نے عوامی مطالبے کے مطابق ان اوباش …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ برطانوی اخبار دا انڈیپنڈنٹ کے مطابق گرانٹ لیبرٹی ادارے کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے دور حکومت میں 311 افراد کو اپنے عقیدے کے اظہار کے جرم میں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی

مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین الیوم نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان عبدالله محمد حماد صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان گزشتہ روز رام اللہ شہر کی سلواد کالونی میں صیہونی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ ہیومن رائٹس روینہ شام دیسانی کا کہنا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات کے مطابق غاصب اسرائیلی فورسز کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کی …

مزید پڑھیں »