منگل , 24 مئی 2022

مشرق وسطیٰ

کاظیمن میں امامین جوادین (ع) کے حرم کے تعمیری پراجیکٹ کا معائنہ

کاظمین: ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پراجیکٹ کا معائنہ کیا ایران کے وزیرٹرانسپورٹ و شہری ترقی رستم قاسمی اپنے عراقی ہم منصب کی دعوت پر عراق کے چار روزہ دورے پر ہیں ۔ رستم قاسمی نے اتوار کو شہر کاظمین میں امامین جوادین کے حرم مطہر …

مزید پڑھیں »

ایران عمان مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

تہران: ایران اور عمان کی مشترکہ اسٹریٹیجک ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔ ایران عمان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں دونوں ملکوں کے تعلقات کی موجودہ سطح کا جائزہ لیا گیا۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی اور عمان کے نائب وزیر خارجہ برائے سفارتی امور شیخ …

مزید پڑھیں »

طالبان نے ترکی اور قطر کے ساتھ معاہدے کی تردید کردی

کابل: افغان میڈیا نے طالبان کے عبوری وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ اور دوحہ میں تکنیکی ٹیموں سے ملاقات کے باوجود طالبان نے ملک کے ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے کسی معاہدے کی تردید کی ہے۔ افغان ذرائع نے طالبان کے عبوری وزیر ٹرانسپورٹ عماد الدین احمدی کے حوالے سے نقل کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح: کمانڈر علی رضا

تہران: ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری نے آج اتوار کے روز پیامبر اعظم (ص) 17 فوجی مشقوں کے کامیاب انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا بیلسٹک میزائل معاہدہ، امریکی حکام کو تشویش

واشنگٹن: بیلسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی

تل ابیب: صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔ اسرائیل کے چینل-12 نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ عیسوی سال کے دوران موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔ اسرائیلی چینل کا دعوی ہے کہ آیالون شاپیرا موساد کا ایک سینئر عہدیدار تھا جس نے یوسی کوہن کی سربراہی کے زمانے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنے غلط فیصلوں کا جواب دینا پڑے گا: ہادی العامری

بغداد: عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہیے۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے صدر ہادی العامری نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ عراق کی حاکمیت ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم فوجی مشاورت کے بہانے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی …

مزید پڑھیں »

عراق: عین الاسد چھاؤنی پر امریکی کارگو طیاروں کی آمد

بغداد: عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا بد نام زمانہ فوجی اڈہ عین الاسد صوبہ الانبار کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع ہے اور کل امریکہ کے کئی کارگو طیارے اس فوجی اڈے میں لینڈ کر گئے۔ ہر …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔ یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس جارحانہ حملے کے بعد دارالحکومت صنعا میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں آخری اطلاع ملنے تک اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا

صنعا: یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے بتایا کہ سنیچر کے روز صوبہ الجوف میں امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کے دوران مار گرایا گیا۔ …

مزید پڑھیں »