جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا

پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔ ایران کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر اور اپنی وزارت کے دیگر اعلیٰ عہدے داروں کے ہمراہ تہران میں واقع مپنا انڈسٹریئل گروپ کا معاینہ کیا …

مزید پڑھیں »

ایران میں بائیو ایتھانول تیار کرنے والی پہلی بائیو ریفائنری کے قیام سے 65 ملین ڈالر کی بچت

تہران،  نائب ایرانی وزیر برائے تجارت، کان کنی اور صنعت کے امور نے کہا ہے کہ صوبے کرمانشاہ میں بائیو ایتھانول ایندھن کی تیاری کرنے والی پہلی بائیو ریفائنری جو خطے میں اس طرح کے سب سے بڑے یونٹوں میں شمار کیا جاتا ہے، کی تعمیر میں 85 فیصد ترقی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ قیام کے حتمی مرحلے …

مزید پڑھیں »

نینو مصنوعات تیار کرنے والی ایک ایرانی کمپنی کی ٹیکنالوجی سے 5 ملین ڈالر کی بچت

تہران،  تیل کے وسائل سے بھر پور ایرانی جنوب علاقوں کی نیشنل کمپنی نے اپنے 22 تیل کے کنوین کی از سر نو تعمیر اور تحفظ کیلئے ایک نینو مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کمپنی کی ٹیکنالوجی کی خریداری پر ایک معاہدے طے پانے سے ملک کے 5 ملین ڈالر زر مبادلہ کے …

مزید پڑھیں »

امارات: برسوں بعد شارجہ ایئرپورٹ سے شام کےلئے پہلی پرواز انجام پائی

برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔ العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کئی برسوں کے وقفے کے بعد متحدہ عرب امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی ہے۔ شامی ایئرلائنس کے اس طیارے میں کل ایک سو اکیاون مسافر …

مزید پڑھیں »

روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے پولیانسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ 10 جون کو دمشق کے ہوائی اڈے پر کئے گئے غاصب اسرائیلی فضائی حملے ناقابل قبول ہیں اور ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ روسی سفارت کار نے کہا کہ ان واقعات کے پیش …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ”+ ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے کس طرح امریکا کی ہیبت کومٹی میں ملاتے ہوئے۔ اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔ ایران: ٹوئٹر پر سرگرم صارفین نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ آئی …

مزید پڑھیں »

ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ چھار محال و بختیاری کے قبائل کے شہدا کی یاد …

مزید پڑھیں »

اسرائیلیوں پر مقاومتی بلاک کے پچھلے ایک سال میں 8650 حملے

مترجم سید ذیشان الحسنی ایران کے قدیمی و رسمی اخبار کیہان میں سعد اللہ زارعی کا اسرائیل کی ناتوانی و ضعف پر بہترین تجزیہ شواہد و ادلہ کے ساتھ… یہ کالم دراصل جواب ہے ان افراد کے لیے جو یہ توہم و گمان کر رہے ہیں کہ ایران اب اسرائیل سے سہمہ سہمہ اور دفاعی پوزیشن پر آ چکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ نے اس سلسلے میں کہا …

مزید پڑھیں »

ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو

گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر …

مزید پڑھیں »