جمعرات , 20 جنوری 2022

مشرق وسطیٰ

سعودی عرب: قطیف پر حملہ دو عام شہری گرفتار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔المنار ٹی وی کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں نے کچھ افراد کی تلاش کے بہانے شہر قطیف کے ام الحمام اور الجش علاقوں پر حملہ کر دیا …

مزید پڑھیں »

شام؛ داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔عراقی ذرائع ابلاغ کے اعلان کے مطابق شام کی سرحد پر واقع داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کے میزائل حملے میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ عراقی سرحد کے قریب شام میں …

مزید پڑھیں »

میوزیکل کنسرٹ: آل سعود کا ایک اور سیاہ کارنامہ !

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)آل سعود نے مکہ کے حدود میں واقع ایک اقتصادی زون ’’ملک عبد اللہ‘‘ میں ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا۔گزشتہ ایک سال کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں منجملہ ریاض اور جدہ میں کنسرٹ ہوئے جن میں مغربی و عربی گوَیّوں نے اپنے کرتب دکھائے۔یہ سب قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان کے کارناموں میں شمار …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی دفاعی توانائی مضبوط اور مستحکم بنانے میں کسی سے خوف زدہ نہیں؛وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی دفاعی توانائی کے ارتقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دفاعی توانائی مضبـوط اور مستحکم بنانے میں کسی کا کوئی خوف نہیں ہے۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے چالیس سال مکمل ہوگئے ہیں اور ہم انقلاب اسلامی کے پانچویں عشرے میں …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مشہد مقدس حاضری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کےمذہبی رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم عراق میں مقامات مقدسہ کی زیارات مکمل کرنے کے بعد مشہد مقدس پہنچے جہاں انہوں نے امام رضاعلیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری دی۔بحرین کے رہبر اعلیٰ آیت‌الله شیخ عیسی قاسم چند ماہ قبل علاج کے لئے لندن گئے تھے، مکمل صحت یابی کے بعد عراق روانہ گئے تھے۔آیت اللہ شیخ …

مزید پڑھیں »

یمنی جیلوں میں سعودی اتحادی فوجی افسران قید ہونے کا انکشاف

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج کے ایک اعلیٰ اہلکار نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے یمن کے مختلف جیلوں میں سعودی اتحاد کے متعدد افسران قید ہیں۔اسلامی تحریک کے رہنما عبدالقادر مرتضی کا کہنا ہے کہ یمنی جیلوں میں قید سعودی حمایت یافتہ اہلکاروں میں متعدد اعلیٰ درجے کے افسران بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے: مرضیہ ہاشمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی نے امریکی جیل سے رہائی اور تہران پہنچنے کے بعد کل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک اپنی منظم یافتہ اسلام مخالف اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے ساتھ مسلمانوں اور سیاہ فام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں. پریس ٹی وی کی اینکرمرضیہ ہاشمی نے کہا …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی جارحیت جاری:205 یمنی شہری شہید و زخمی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوری کے مہینے میں سعودی حملوں میں 205 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی عوام ملک میں غیر ملکی افواج کو کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔ یمنی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن میں غیر ملکی جارح فوج …

مزید پڑھیں »

وینزویلا کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت قابل مذمت ہے: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے ایران میں تعینات وینزویلا کے نئے سفیرکارلوس انٹونیو الکا لاکورڈونس کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ وینزویلا کی قوم اور …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے،ترکی اور اردن کا مشورہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نےترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں ترکی کے صدررجب طیب اردوغان اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پرزور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا، …

مزید پڑھیں »